اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے سمندری امور میںحکام نے انکشاف کیاہے کہ گوادر میں جہاں پر آئل ریفائنری اور ایل این جی ٹرمینل لگاناہے وہ زمین ابھی تک ایکوائر ہی نہیں کی جاسکی ہے ،بلوچستان حکومت نے گوادر میں زمین ایکوائر کرنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے ،سعودی عرب گوادر میں آئل ریفائنری لگانے میں دلچسپی رکھتاہے۔
گوادر میں آئل ریفائنری اور ایل این جی ٹرمینل کیلئے ابھی تک زمین ایکوائرنہیں کی جاسکی ہے ،قائمہ کمیٹی میں انکشاف
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :