کوئٹہ جناح روڈ پر دھماکہ 4افراد جاں بحق 15زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے وسطی علاقے جناح روڈ پرسائنس کا لج کے قریب دھماکے میں 4افراد جاں بحق جبکہ15 زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کے فورا بعد سول ہسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، وزیراعلی ۔



ریکو ڈک کے تمام اخراجات بلوچستان حکومت کی طرف سے وفاق برداشت کر گا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ریکو ڈک کے تمام اخراجات بلوچستان حکومت کی طرف سے وفاق برداشت کرے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’چھوٹے صوبوں کو ا?گے لانے کے میری حکومت کے وڑن کے تحت میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ریکوڈک اور اس کی ڈویلپمنٹ پر آنے والے اخراجات بلوچستان حکومت نہیں بلکہ وفاق برداشت کرے گا۔ اس سے صوبہ بلوچستان کے لوگوں کیلئے خوشحالی کے نئے باب کے آغاز میں مدد ملے گی۔



ریکو ڈک کا مجوزہ معاہدہ ، بلوچستان اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس ،ریکوڈک بارے فیصلے میں اپوزیشن کو اعتماد میں لینگے، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا ریکوڈک کے مجوزہ معاہدے پر کئی گھنٹے طویل ان کیمرہ اجلاس اراکین اسمبلی کی جانب سے ریکوڈک منصوبے پر بحث اور اعلیٰ حکام کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ریکوڈک میں کان کنی کے حوالے سے مجوزہ معاہدے پر بریفنگ دی گئی ۔



بہتر کار کردگی دکھا کر عوام کاحکومت اور اداروں پر اعتماد بحال کر دینگے ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے صوبائی وزراء کی ملاقات ،صوبائی وزراء کی جانب سے وزیراعلیٰ کو اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی اور عوامی مسائل کے حل کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اتوار کو صوبائی وزراء میر نصیب اللہ مری، نور محمد دومڑ ،میر سکندر عمرانی اور پارلیمانی سیکریٹری ملک نعیم بازئی نے وزیر اعلیٰ بلو چستان سے ملا قات کر کے انہیں اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی اور عوامی مسائل کے حل کے اقدامات پر بریفنگ دی ۔



بلوچستان مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ،آج برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہونے سے کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے سے صوبے طول وارض میں بارشوں کاسلسلہ شروع ہوگیا۔



ترقی مخالف نہیں مگر ایسی ترقی قبول نہیں جس سے ہماری وجود کو خطرہ ہو؛ سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


وڈھ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ ہم ترقی کے مخالف نہیں لیکن وہ ترقی ہمیں ہر گز قبول نہیں ہوگی کہ جس سے ہماری وجود خطرے میں ہو ہم تعلیمی ترقی چاہتے ہیں تاکہ ہماری نئی نسل تعلیم کے ترقی سے لیس ہو لیکن سرکار ہمیں حقیقی ترقی نہیں دیتی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سب تحصیل سارونہ کے دورہ کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے پلے گراؤنڈ میں بی این پی سارونہ کے زیراہتمام منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



بلوچستان کے وسائل ہماری ملکیت ہیں لوٹنے نہیں دینگے، مولانا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پسنی:حق دو بلوچستان تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے اورماڑہ میں ماہی گیروں کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان،یہاں کے وسائل سمیت سی پیک ہماری ملکیت ہیں کوئی بھی طاقت ور اب ہم سے ہمارے وسائل نہیں لوٹ سکتا انہوں نے کہاکہ وزیراعلی قدوس بزنجو سْن لیں ہم تین ماہ بعد دس لاکھ سے زائد لوگ کوئٹہ میں جمع کررہے ہیں



بلوچستان کے وسائل کو لوٹا جارہا ہے صوبے کی 60فیصد آبادی غربت کا شکار ہے ،اراکین سینٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہاہے کہ منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کے قانون کا پارلیمان میں مقابلہ کریں گے ،ٹی ایل پی ،ٹی ٹی پی اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدوں پر پارلیمان اور عوام کوتاریکی میں رکھا جارہاہے ۔