گم شدہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے اور ریاستی ظلم کے دھندے بند کئے جائیں، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:چیف آف ساروان سابق وزیراعلیٰ ورکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر جبری گمشد گیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام کہا ہے کہ دنیا میں 30اگست کو گمشدہ افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔



پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پی ڈی ایم کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ہم نے قسم کھائی ہے کہ ہم یزید کے ہاتھوں بیعت نہیں کریں گے۔ لوگوں اٹھوں اور انقلاب لاو۔ انقلاب کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، اب سے ملک میں جلسے نہیں ہوں گے روڈ کاروان چلے گے اور اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا۔ دنیا کو بتانا ہے کہ ہم نے جو عہد و پیما کیا ہے اپنے ساتھ اور قوم کے ساتھ اس پر ہم پورا اتریں گے آج ہم ایک مرتبہ کہتے ہیں کہ یہ حکومت ناجائز ہے۔ جو جبر کے طبقے اس طرح کے حکمرانوں کی پشت پناہی کرتے ہیں ہم ان کا بھی مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔



میڈیا ڈویلپمنٹ بل مسترد، آزادی صحافت پر کوئی قدغن قبول نہیں کرینگے ،بلوچستان یونین آف جرنلسٹس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیرا ہتمام یوم صحافت شہدا منایا گیا مقررین نے میڈیا ڈویلپمنٹ بل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ آزادی صحافت پر کوئی قدغن قبول نہیں کرینگے کیونکہ آزاد صحافت میں ہی جمہوریت،عدلیہ اور مقننہ کی بقا ہے۔



بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، سینیٹر ثمینہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے جس کی اجازت نہیں دی جائے گی سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔



کابل دھماکے، 10 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے دو زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔برطانوی میڈیا نے محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکوں میں 60 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز نے امریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہیکہ دھماکوں میں 10 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔



وزیر داخلہ کی لیویز موبائل پر دھماکے کی مذمت، واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے زیارت کچھ موڑ کے مقام پر لیویز موبائل پر دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کر تے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ سے طلب کرلی۔



ڈویژنل لوکل گورنمنٹ بوڈر کو آپ گریڈ کرکے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ بنایا جائے گا ،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں محکمہ بلدیات میں اصلاحات لانے اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010 میں مجوزہ ترامیم کے حوالے سے کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔



بلوچستان میں تعلیم کا فروغ او صحت کی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے ‘ جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت محمکہ بلڈنگ، پرائمری ہیلتھ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، ہائیر ایجوکیشن اور سیکنڈری ایجوکیشن کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ، سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری امپلیمنٹیشن منصوبہ بندی و ترقیات اور ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ حکام کی شرکت کی۔



بلو چستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے پولیس کو جدید ہتھیار اور ٹیکنالوجی فراہم کی گئی ہے،لیاقت شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں بہترین کارکردگی پیش کی ہے۔