حکومت واپو زیشن کا اختر مینگل سے ا ستعفی واپس لینے کا مطا لبہ ،فیصلہ واپس لینے کا کو ئی ارادہ نہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


لیاسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے سربراہ اختر مینگل کے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن متحر ک ہوگئے ۔



بلو چستا ن میں کسی آپر یشن کی ضرورت نہیں دہشتگردوں کیسا تھ دہشتگردوں جیساسلوک ہو نا چا ہیے ،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت کسی ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں اگر ضرورت ہوئی تو فوج ہم نے اسی کام کے لئے بنائی ہے ہم آئی بی او کر کے صوبے میں حکومتی رٹ قائم کریں گے ،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کر کے دیکھ لئے ہیں کیا ان کے آنے سے مارا ماری ختم ہوگی ؟ 26اگست کو ڈیرہ بگٹی میں ایک پٹاخہ بھی نہیں پھٹا دہشتگردی میں ملوث گروہ الگ الگ ہیں لیکن انکی نانی ایک ہی ہے یہ را کی مسلط کردہ اینٹی لیجنس جنگ ہے اگر کسی کو اس بات پر شک ہے



ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج کے ساتھ ہے کسی کو بھی احتساب سے استشنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب سے استشنیٰ حاصل نہیں ہے۔



حکومت متاثرین کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، حکومت، ریلیف کے نام پر متاثریں کو دو کلو آٹا، چینی، دال اور چاول دیئے جارہے ہیں، اپوزیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیلاب کی صورتحال پر اظہار خیال کے دوران اسمبلی مچھلی بازار بن گئی حکومت اور اپوزیشن ارکان بیک وقت بولتے رہے، اپوزیشن کا اجلاس سے واک، احتجاج پر سیلاب کی صورتحال پر ایوان میں بحث کی گئی۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 30منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ 3ہزاراساتذہ، طلباء اور صحافیوں کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیاہے ایسا کیوں کیاگیاہے،فورتھ شیڈول اینٹی اسٹیٹ ہے۔صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان حالت جنگ ہے



بلوچستان میں آرمی ہے نہ کوئی آپریشن ہو رہا ہے ،پاکستانیوں کا جو مقدس خون گرا ہے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا،میر سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور/کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کا جو مقدس خون گرا ہے اس کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا،معصوم شہریوں کوبسوں سے اتارکرشہید کیا گیا، کسی بلوچ نے پنجابی کو قتل نہیں کیا بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو شہید کیا ہے ، بلوچستان حکومت شہدا ء… Read more »



بلو چستان میں طو فا نی با رشیں،درجنو ں دیہا ت زیر آب،سڑکیں تبا ہ، گھر مہندم ہزاروں لو گ بے گھر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان اسنا اورصوبے کے دیگر اضلاع میں مون سون کی شدید بارشوںکا سلسلہ جاری ، سیلابی صورتحال کے باعث تین افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق صوبے میں اموات کی تعداد 31ہوگئی ، بلوچستان کے 5 ساحلی اضلاع میں60-70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شدید آندھی چلنے… Read more »



وزیر اعظم کی صدرات اہم اجلا س ڈاکٹر ما لک بلو چ ودیگر کی شر کت ،صو بے میں آپر یشن کا جا ئز ہ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سیکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا



بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے۔