
چندی نالوں اور نہروں میں طغیانی آگئی، جھڈیر شاخ کو 20 فٹ چوڑا شگاف پڑا گیا پاک زاہدان ریلوے ٹریک سیلابی ریلوں کے باعث شگاف پڑنے کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چندی نالوں اور نہروں میں طغیانی آگئی، جھڈیر شاخ کو 20 فٹ چوڑا شگاف پڑا گیا پاک زاہدان ریلوے ٹریک سیلابی ریلوں کے باعث شگاف پڑنے کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں مون سون بارشیں وقفہ وقفہ سے جاری ہے بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے طوفانی بارشوں سے 3افراد جاں بحق خاتون سمیت تین بچے زخمی آسمانی بجلی گرنے سے 11بکریاں ہلاک ہوگئی بلوچستان کا ملک کے کئی علاقوں سے زمینی رابطے منقطع ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع طوفانی بارشوں کی لپیٹ میں آگئیبرساتی ریلے گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگئے مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا ہوا کابینہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تر بت : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفرازبگٹی نے کہا ہے دہشت گر د امن و ا ما ن خر اب کر کے خا نہ جنگی پید ا کر نا چاہتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مابین بدھ کو یہاں وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی ملاقات میں موجود تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب میں کہا کہ قوم کا پاک فوج پر غیرمتزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، کوئی منفی قوت، اعتماد اور محبت کے اس رشتے کو نہ کبھی کمزور کرسکی، نہ ہی آئندہ کرسکے گی، افواج پاکستان نے ملک کے اندرونی اور بیرونی دفاع کی قسم کھا رکھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان کی مجموعی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈپٹی وزیراعظم پاکستان محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان ہائی کورٹ کے ایکشن ٹریبو نل میں حلقہ پی بی10ڈیرہ بگٹی کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ،