کوئٹہ میں پریس کانفرنس: وزیراعلیٰ بلوچستان اور قائمقام آئی جی پولیس نے سیکیورٹی کامیابیوں سے پردہ اٹھا دیا کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان اور قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ وزیراعلیٰ… Read more »