بلوچستان میں امن کی بہتری کیلئے شیطان بھی سپورٹ کرے تو اسے ویلکم کہوں گا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا گاوں بیکڑاور ڈیرہ بگٹی کو ملانے والی سڑک ابھی تک نہیں بن سکی کیونکہ وہاں دشمنی اور امن وامان کا مسئلہ ہے کشمور سوئی روڈ ابھی وفاقی حکومت نے اپرو وکردیا ہے اور بیکڑ رکھنی روڈ 7بیلین پلس کا پروجیکٹ چل رہا ہے 35فیصد کام مکمل ہوچکا ہے



کسی کو پنجابیوں کے قتل اور فورسز پر حملے کی اجازت نہیں دینگے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں نام نہاد آزادی کی جنگ میں کالعدم تنظیموں نے 5ہزار سے زائد پاکستانیوں کو شہید کردیا ریاست نے ہر بار مذاکرات کی کوشش کی مگر شدت پسندی کی سوچ رکھنے والے ان لوگوں نے اسے ناکام بنا دیا ہم چاہتے ہیں



یوم عاشور کا جلوس آج برآمد ہوگا، کوئٹہ میں 18 ہزار اہلکار تعینات ،موبائل فون سروس بند رئیگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نواسہ رسول ؓ جگر گوشہ بتول امام علی مقام حضرت امام حسین اورانکے ساتھی شہدائے کربلا کا یوم شہادت آج بدھ کو10محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گاجبکہ یوم عاشور کے موقع تعزیہ، علم، ذوالجناح کے بڑے و چھوٹے ماتمی جلوس نکالے جائیں گے اور مجالس عزا منعقد کی جائیں گی یوم عاشورہ کے موقع پرکوئٹہ، جھل مگسی، جعفر آباد، اوستہ محمد اور کچھی میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔



پرامن احتجاج سب کاحق ہے مگرلو گ پرتشد د ہو ں تو پھر ریاست رٹ قائم کر تی ہے ،انوار الحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ دنیا میں جہاں احتجاج ہوتاہے ان کو مظاہرے کا حق جبکہ طاقت کا استعمال قانون نافذ کرنے والوں کا حق ہے تاکہ امن و امان بحال کیا جا سکے



کوئٹہ ،محرم الحرام کا ماتمی جلوس پرنس روڈ سے برآمد ،سکیورٹی کے سخت انتظامات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا ماتمی جلوس امام بارگاہ کلاں پرنس روڈسے برآمد ہوا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا میکانگی روڈ پر امام بارگاہ ناصرالعزاء پر اختتام پذیر ہوگیا ۔



بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت میں مذاکرات ناکام دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچ یکجہتی کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور رات گئے ناکام ہونے پر دھرنے کے شرکاء نے جی پی او چوک اور سیکرٹریٹ چوک پر احتجاجی دھرنے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اگر حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو تو ہم تیار ہیں،



کوئٹہ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی، پولیس کا لاٹھی چارج ، شیلنگ،متعدد مظاہرین گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں مبینہ طور پر لاپتہ شخص ظہیراحمد کی بازیابی کیلئے اہل خانہ اور دیگر افراد کی ریلی کی ریڈ زون جانے کی کوشش میں پولیس سے مڈ بیٹر مظاہرین کے پولیس پر پتھراو کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوئے پولیس کی شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کے بعد مظاہرین منتشر ریلی کو روکنے کیلئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ دفعہ 144کی خلاف ورزی پر7 افراد کوگرفتار کیا گیا۔



پا کستان کی سیکو رٹی صو رتحا ل تشو یشنا ک ہے،بلو چستان میں حا لا ت مز ید خراب ہو ئے ہیں،غیر ملکی سر ما یہ کار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان میں 200سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں کی نمائندہ چیمبر اوآئی سی سی آئی نے ملک کی سیکو رٹی کی صورتِ حال پر اپنے سالانہ سیکورٹی سروے2024کے نتائج اعلان کردیا ہے۔