سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔
سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی نیوزایجنسی شنہوا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں،سی پیک منصوبہ سے غربت کا خاتمہ ہوگا اور سرمایہ کاری بڑھے گی،پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے،چین نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں بہت مدد کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئے دس روز بیت گئے لیکن صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی ، جبکہ وفاق اور ملک کے دیگر تین صوبوں میں کابینہ فعال ہوچکی ہیں ،صوبائی کابینہ تشکیل نہ دئیے جانے سے صوبے میں سرکاری سطح پر گندم کی خریدی اور تین جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے فیصلے حل طلب ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،این ڈی ایم اے نے ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اوربرفباری کانیا سسٹم داخل ہوگیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام صدرمملکت آصف علی زرداری کو بھجوادیے۔ شہبازشریف نے 19 ارکان کی بطور وفاقی وزیر تقرری کی تجویز دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہتھیارپھینک کرقومی دھارے میں واپس آنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہہ پہاڑوں پر موجود لوگ ہتھیار پھینک کر واپس آئیں اور انہوں نے جن لوگوں کا نقصان کیا ہے ان سے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے اور وہ دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بن گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے زیر تعمیر منصوبوں کو متعین کردہ مدت کے نصف وقت میں مکمل کرنے کا ہدف دیتے ہوئے محکمہ خزانہ کو منظور شدہ فنڈز کے بلا تعطل اجراء اور کوئٹہ انتظامیہ کو مکمل انتظامی معاونت کا حکم دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو کو سر کاری طور پر شہید کا درجہ دینے اور قومی جمہوری ہیرو قرار دینے اور قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی زخمیوں کو ریلیف دینے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کی الگ الگ… Read more »