ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا ختم کردیا،28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینگے،چار جماعتی اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:چار جماعتی اتحاد نے 17روزسے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جاری دھرنا ختم کر کے28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں دھاندلیوں اور انتخابی نتائج کی تبدیلیوں کے خلاف چار جماعتی اتحاد نے ڈپٹی کمشنرآفس کوئٹہ کے سامنے جاری دھرنا ختم کردیا



شفاف و پر امن انتخا بات کا انعقاد بڑی کا میابی ہے صوبے کے حقوق کا ہمیشہ دفاع کیا ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ صوبے میں صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے مینڈیٹ کے ساتھ ساتھ روز مرہ سرکاری معاملات اور امور کی انجام دہی کے لیے نگراں صوبائی حکومت کو جو ذمہ داری سونپی گئی



بلو چستان ،وزیر اعلیٰ پی پی اسپیکر ن لیگ اور ڈپٹی اسپیکر با پ کا ہو گا اتحا د جما عتوں سے6،6اوردو وزیر لئے جا ئینگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاق کے بعد بلوچستان میں بھی شراکت اقتدار کا فارمولا طے پایا ہے جس کے تحت گورنر، سپیکر صوبائی اسمبلی اور سینیئر وزیر کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہوگا جبکہ وزیراعلی پیپلز پارٹی سے ہوگا۔ باپ پارٹی کو دو صوبائی وزارتیں ملیں گی۔



بلوچستان میں ن لیگ اور پی پی میں شر اکت اقتدار کا معاہدہ ،دونوں ڈھا ئی ڈھا ئی سال حکو مت کرہینگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی ،پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں ڈھائی ڈھائی سال کامعاہدہ طے پاگیا، مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی نے معاملے پر اعتماد میں نہ لینے پر سخت ناراضگی کااظہار کردیا۔



بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون؟ پی پی کا تین ناموں پر غور

| وقتِ اشاعت :  


  پاکستان پیپلزپارٹی نے بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اورسابق صدرآصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیپلز پارٹی نے بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے تین ناموں پر غور کیا جن میں صادق عمرانی،… Read more »