بلوچستان اسمبلی اجلاس، نیشنل پارٹی و پشتونخوامیپ ارکان الجھ پڑے گالم گلوچ ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل اپرٹی کے ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔



بلوچستان بجٹ میں تعلیم ، صحت اور مفادعامہ کی اسکیموں کو ترجیح دی ہے ،بجٹ خسارہ سی پیک ، ریکوڈک منصوبے اور غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی کرکے پورا کرینگے، پوسٹ بجٹ بریفنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر خزانہ اور ایگریکلچر سردار محمد اسلم بزنجو اور سیکرٹری خزانہ کیپٹن ریٹائرڈ اکبرحسین درانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں سمیت گڈ گورننس اور بہتر بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے تاکہ مالی نظم و ضبط کو برقرار رکھ کر وسائل عوام تک منتقل کئے جاسکیں ۔



مخالفین جتنی بھی سازشیں کر لیں ناکام و نامراد رہیں گے، وزیراعظم نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی ایسا خاندان نہیں جس کا ایسا بے رحمانہ احتساب ہوا ہو لیکن مخالفین جتنے بھی جتن اور سازشیں کر لیں ناکام و نامراد رہیں گے۔



کوئٹہ، سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ ،3پولیس اہلکار جاں بحق ،قلات میں دھماکہ، نال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک 7زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین اہلکار جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ٹارگٹ کلرز با آسانی فرار ہوگئے۔ پولیس اور ایف سی نے سر چ آپریشنز کے دوران درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔