اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران اور اہلکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اسپتالوں کا دورہ کیوں نہ کروں کسی نے تو عوام کا حال دیکھنا ہے اور شہباز شریف کام کرکے کارکردگی دکھائیں تصویریں چھپوا کر نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ایسا فیصلہ ہو گا جس سے ملک میں بہتری آئے گی پیپلزپارٹی‘ تحریک انصاف اور ہم مشترکہ طورپر چیئرمین سینٹ و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب کریں گے امید کرتے ہیں کہ اچھا فیصلہ ہوگا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہاولپور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی جبکہ میں 70 سال سے چلنے والی پالیسیوں سے بغاوت کرتا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی سینیٹ کی 13 نشستیں وزیر اعلیٰ بلوچستان کو دینے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ سینیٹ کا چیئرمین بلوچستان سے ہونا چاہیے۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی وزیربرائے پورٹ اینڈشپنگ میرحاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ روزنامہ بلوچستان ایکسپریس اور آزای کے بانی ایڈیٹر صدیق بلوچ کی وفات پاکستان کی سیاست اور صحافت کیلئے بڑا المیہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے رضاربانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی مخالفت کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی حکام نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان سرحدی جھڑپوں سے کشیدگی بڑھنے کے خطرات ہیں، جب کہ پاکستان میں فرقہ ورانہ اور دہشت گردی کے واقعات کم ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : چیئرمین سینٹ کا عہدہ حاصل کرنے کیلئے دونوں بڑی جماعتوں نے رابطوں اور ملاقاتوں میں اضافہ کردیا، نواز شریف بھی آئندہ چند دنوں میں اسلام آبادمیں ڈھیرے ڈالیں گے، نواز شریف نے عہدے کو ہر قیمت پر حاصل کرنے کی ہدایات دی ہیں جبکہ پیپلزپارٹی نے مستقبل میں قانون سازی میں آسانی کے تناظر میں عہدہ حاصل کرنے کو اہم قرار دیاہے۔