اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ /جھاؤ: چیف آف آر می اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ یہ ملک بنا ہے قائم رہنے کے لئے ،اس کی فولادی حیثیت ہے ، پاک فوج ملک کا ضامن اورشمن کے آگے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنی ہوئی ہے۔ اس ملک کے ایک ایک انچ کا تحفظ کرنا ہم جانتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت والے 4 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن روک دیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : بلوچستان میں نئی حکومت آتے ہی ترقی کی رفتارتیز ہوگئی ہے ۔ آج کا دن تاریخی اہمیت کاحامل ہے۔ ہر بدلتے دن بلوچستان میں خوشگو ار تبد یلی آ ئے گی ۔ ڈیسلینیشن پلانٹ کے قیام کا منصوبہ بیر ونی سر مایہ کا ری کا نقطہ آغا ز ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا کے چیئرمین کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے آزاد اور کامیاب سینیٹرز سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر +بیورورپورٹ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں سینیٹ انتخاب میں ن لیگ سے منحرف حکمران اتحاد کے حمایتی آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا۔ گیارہ نشستوں میں سے چھ پر کامیابی حاصل کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ انتخابات 2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدواروں نے پنجاب، اسلام آباد اور فاٹا سے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 52 نشستوں پر آج ہفتہ کو ہونے والی پولنگ کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے پی آئی بی اور بہادر آباد گروپوں میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل وقوع، طویل ساحلی پٹی اور قیمتی قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ہے، ان وسائل کو صحیح معنوں میں بروئے کار لایا جائے تو بلوچستان سے غربت کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔