کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو صوبے کا نیا قائد ایوان منتخب کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو صوبے کا نیا قائد ایوان منتخب کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹ کا عمل آج ہوگا پاکستان مسلم لیگ(ن) ،مسلم لیگ(ق) کے متفقہ اور متحدہ اپوزیشن کی حمایت یافتہ امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو اور پشتونخوامیپ کے عبدالرحیم زیارتوال یا لیاقت آغا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج وصول اور جمع کرائے گئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا۔12جنوری کو کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرائے جائیں گے۔انتخاب13جنوری کو ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 13جنوری کو طلب کرلیاگیا، ادھر نئے وزیراعلیٰ کیلئے صلاح ومشورے کا سلسلہ جاری ہے، مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے ایک وفد نے گورنر بلوچستان سے ملاقات کی جس میں نئے قائد ایوان اور دیگر متعلقہ امور پرتبادلہ خیال ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قصور: 8 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا اور اس کی لاش کو کچرے میں پھینک دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی آئندہ سیٹ اپ میں بھی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے تا ہم نئی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرینگے بی این پی کسی بھی غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل کا حصہ نہیں بنے گی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان اسمبلی میں آج وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی تاہم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک پیش کئے جانے سے پہلے ہی انہیں مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج چار بجے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے قبل سیاسی رسی کشی کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17جنوری سے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔