اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ بلوچستان حکومت دہشت گردی ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں لگتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ بلوچستان حکومت دہشت گردی ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں لگتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا فون پر رابطہ اور بلوچستان کی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے متبادلہ خیال کیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی بعض وفاقی وزراء کے ہمراہ آئندہ 48گھنٹوں میں کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوٹ مومن: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدالتی لاڈلوں کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر سکیورتی امداد حافظ سعید جیسے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے ہر قسم کا سیکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان کو فوجی سازو سامان اور مالی امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کا نام مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں جاسوسی اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو نے والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کرانے پر پاکستانی اور بھارتی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘میری والدہ نے خود مجھے بہتر جسمانی حالت میں دیکھا اور میں اب بھی بھارتی بحریہ کا کمیشن افسر ہوں’۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کی صورتحال کا وہ لوگ فائدہ لے رہے ہیں جن کا اس ملک کو بنانے اور آگے لے جانے میں کوئی حصہ نہیں ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔