سی پیک کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کروڑوں ڈالر خرچ کررہا ہے بلوچستان کے قائدین کیساتھ ملکر صوبے کے مسائل کا حل چاہتے ہیں،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: داخلہ ، ترقی و منصوبہ بندی اور اصلاحات کے وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے حزب اختلاف کی جماعتوں اور طاہر القادری کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ کو ہونیوالی کل جماعتی کانفرنس کو دھرنے اور انتشار کی بجائے قومی وحدت اور یکجہتی کا ذریعہ بنایا جائے۔ 



کلبھوشن کا والدہ کے سامنے بھارتی جاسوس ہونے کا اعتراف

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن نے اپنی والدہ اور اہلیہ کے سامنے اپنے جاسوس ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ وہ پاکستان میں بھارت کےلیے جاسوسی اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہے۔



بلوچستان میں ایک ہراز کلو میڑ سڑکیں تعمیر کر رہے ہیں ، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی ترقی پر گامزن کررہی تھی کہ سپریم کورٹ پاکستان کے فیصلے نے اس ترقی کے عمل کو سبوتاژ کرکے بحرانی کیفیت پیدا کی بھارت خطے میں جنگجو جنون میں دراندازی کررہا ہے لیکن ہم نے معاشی ترقی اور امن کی طرف جانا ہے نہ کہ جنگ کی طرف پاکستان ‘ چین اور افغانستان خطے میں معاشی ترقی کے بلاک کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔



عوام پسماندگی کا شکار ہیں حکمران مسائل کے حل میں نا کام ہو چکے ہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پسماندگی ، معاشی اور معاشرتی مسائل کا شکار ہیں ، تعلیم یافتہ نوجوان بیروزگاری کی عفریت کا شکار ہیں حکمران عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔



جب تک ہمیں اپنی سرزمین کا مالک تسلیم نہیں کیا جاتا کسی بھی قسم کا منصوبہ قابل قبول نہیں ،سردار اخترجان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ سی پیک بلوچستان کے لوگوں کیلئے نہیں ہے ،91فیصد چین اور9فیصد وفاق لے جارہا ہے ، گوادراوربلوچستان کے نام پر اربوں روپے لیکر باقی صوبوں میں خرچ کئے جارہے ہیں جبکہ گوادر کے لوگوں کو پینے کا پانی تک میسر نہیں ۔



صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہی ہے، وزیراعلیٰ نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


زہری : وزیرعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھارہی ہے ۔ پورے صوبے میں عوام سے متعلق تمام شعبوں کی تعمیر و ترقی پر خصوصی توجہ دیکر عوام کے مسائل کم کرنے کی کوشش کی ہے ۔