سبی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلے دور میں جو وعدئے عوام سے کیئے تھے وہ وفا ہورہے ہیں۔سبی ہرنائی ریلوئے سیکشن کی بحالی کا افتتاح 2015میں کیا تھا انشاء اللہ ہماری ہی حکومت کے دور میں مکمل ہوگا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلے دور میں جو وعدئے عوام سے کیئے تھے وہ وفا ہورہے ہیں۔سبی ہرنائی ریلوئے سیکشن کی بحالی کا افتتاح 2015میں کیا تھا انشاء اللہ ہماری ہی حکومت کے دور میں مکمل ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی جب کہ عبوری حکومت جون میں بنے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں معذور ہونے والے افرادکے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے خصوصی طور پر اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ پریس کلب کے باہر معذور افراد کے پاس گئے اور ان سے ملاقات کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کے حق میں ہے جب کہ قیام امن کے لئے قبائلی عوام کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے ہمیں اپنی سیکورٹی فورسز پر فخر ہے جن کی قربانیوں کی بدولت بلوچستان سمیت ملک بھر میں امن وامان قائم ہوا ہے۔ جو قومیں اپنے شہداء کو یادر کھتی ہیں انہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ بلوچستان سے نوجوانوں کی پاک فوج، فرنٹئیر کور اور دیگر سیکورٹی اداروں میں شمولیت نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے لئے خوش آئند ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ چین کی جانب سے اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تین منصوبوں کے لیے فنڈز کو بیجنگ کی جانب سے ‘مالی طریقہ کار’ کی نظر ثانی تک کے لیے روک دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سانحہ کیچ کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پندرہ دن کے اندر اندر رپورٹ طلب کی ہے اور پولیس اور انتظامیہ دہشت گردی اور بہیمانہ واقعات میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: ختم نبوت کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے 2 ارکان قومی اسمبلی اور 3 ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔