نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے بیرون ملک مقیم حیربیارمری اور براہمداغ بگٹی بہادر نہیں بلکہ بزدل ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاکہ بیرون ملک بیٹھے افراد دشمن کی ایما ء پر پیسے لیکر بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کررہے ہیں، حیربیارمری اور براہمداغ بگٹی شایان شان زندگی گزار رہے ہیں .



سی پیک سمیت پاکستان کی ترقی کے تمام راستے بلوچستان سے گذرتے ہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعہ کے روز یہاں منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم صوبائی امور کا جائزہ لیتے ہوئے اہمیت کے حامل فیصلے کئے گئے۔ 



پاکستان بلوچستان کے بغیر ادھوراہے بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج میں بلوچستان کے 20ہزار بیٹے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جس میں 600افسران بھی شامل ہیں جبکہ بلوچستان سے پی ایم اے کا کول میں 232 کیڈٹس زیر تربیت ہیں ۔



ٹرمپ کامقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔



بلوچستان اسمبلی، کوئٹہ کو گیس کی ترسیل، ژوب اور بوستان ریلوے لائن بحالی کی قرار دادیں منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے بالخصوص کوئٹہ میں گیس کی باقاعدہ ترسیل اورپریشرکویقینی بنانے،ژوب تابوستان ریلوے لائن کی بحالی اور گیس کمپنیوں کی آمدنی کا5 فیصدترقیاتی کاموں کیلئے مختص کر نے سے متعلق قراردادیں منظور کرلی گئیں جبکہ بلوچستان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈہیلتھ سائنسزکامسودہ قانون ایوان میں پیش کردیاگیا۔



امریکہ کا اسرائیل میں اپناسفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ, مسلم ممالک کا فیصلہ پر شدید ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن +تہران +انقرہ +قاہرہ: امریکہ نے اسرائیل میں اپنی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس کاباضابطہ اعلان اگلے چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے۔