اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے ملاقات کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے ملاقات کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت پانی و بجلی نے (آج) پیر سے5000 سے زائد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں طلب سے زیادہ بجلی موجود ہے ٗ10 فیصد لائن لاسز والے علاقوں میں 2 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہلو: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سربراہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتقام لیا جارہا ہے ،صادق و امین کا فیصلہ وہ کررہے ہیں جنہوں نے آمروں سے حلف لیا،ملک میں اندھیرے پھیلا کر جانے والوں کو کسی نے آج تک نہیں پوچھا، جب مائنس ون کے لئے کوئی بہانہ نہ ملا تو بیٹے سے تنخواہ کے بہانے پر فارغ کردیا، ملک ایسے ہی فیصلوں سے برباد ہوجاتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صادق و امین کا فیصلہ کرنے والے ججز نے ہمیشہ آمروں سے پی سی او کے تحت حلف اٹھایا لیکن اب ملک میں 70 سال سے جاری مائنس پلس کو ختم کرنا ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد مال روڈ پر موجود تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حملے میں ملوث تینوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹریٹ میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعرات کے روز یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے علاوہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے دورہ کوئٹہ اور شہید خان عبدالصمد خان کی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والے جلسہ عام کی سیکورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں حتمی شکل دی گئی اور سیکورٹی اداروں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئیں جن میں سیکورٹی پلان کی تیاری اور تمام سیکورٹی اداروں کی جانب سے پلان پر مربوط عملدرآمد شامل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کی کارروائیاں سرحد پار افغانستان سے کی جارہی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی زیرصدارت بدھ کے روزیہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اورجاری پیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔