گوادرمیں170ارب کے منصوبوں پر کام جاری ہے،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت محض باتوں پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، سی پیک سے پاکستان میں بے پناہ ترقی ہوگی اس سے پاک چین تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔



اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کرکے فعال بنانے کی ضرورت ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرتے ہوئے اسے دیگر روٹوں کے ساتھ فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔