اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم برائے فروخت نہیں، امریکہ سے پیسوں کی نہیں اعتماد کی ضرورت ہے ، ہم نے بہت کر لیا، امریکہ اور اس کے اتحادی اب افغانستان میں کارروائی کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ہم برائے فروخت نہیں، امریکہ سے پیسوں کی نہیں اعتماد کی ضرورت ہے ، ہم نے بہت کر لیا، امریکہ اور اس کے اتحادی اب افغانستان میں کارروائی کریں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: امریکی نائب صدر مائیک پنس نے پاکستان کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے پر پاکستان کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں حکومتی حمایتی قبائلی رہنماء کے قریبی رشتہ دار کے گھر پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ فائرنگ اور بارودی سرنگ دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور قبائلی رہنماء سمیت تین افرادزخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کے بہادر جوان پاک فوج کا حصہ بن کر ملک اور قوم کے لئے اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں شرپسند عناصر ہمارے دشمنوں کے ایماء پر بدامنی پھیلانے کی جو ناکام سازشیں کر رہے ہیں انہیں ہم اپنے اتحاد ویکجہتی سے ناکام بنا دینگے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سینیٹ کو ملکی اور خطے کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سینیٹ کو ملکی اور خطے کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی زیرصدارت گذشتہ روز زرغون روڈمیتھوڈیسٹ چرچ پر خود کش حملے کے بعد کی سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں دہشت گردوں اور شر پسند عناصر کے خلاف مزید مؤثر اور نتیجہ خیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا کہ تمام عوامی جگہوں سکولوں، مساجد اور امام بارگاہوں پر حفاظتی اقدامات کو اس حد تک مؤثر بنایا جائیگا کہ دہشت گردوں کو کسی قسم کی کارروائی کا موقع نہ مل سکے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے زرغون روڈ چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 4خواتین سمیت 9افراد جاں بحق اور 56زخمی ہوگئے زخمیوں میں 4کی حالت تشویشناک ہے ایک شدیدزخمی کوسی ایم ایچ جبکہ دیگر کر سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں رکھاگیاہے دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ چرچ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور فرنیچر وشیشے ٹوٹ گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اہل جب کہ جہانگیر ترین کو نااہل قرار دے دیا۔