راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔
راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ملک بھر کے صنعت کاروں ، تاجروں اور بزنس کمیونٹی کو سی پیک کے منصوبوں ، گوادر اور بلوچستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے انہیں یقین دلایا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال معمول کے مطابق ہے، بالخصوص جنوبی بلوچستان میں امن قائم کردیا گیا ہے، گوادر میں گذشتہ 8ماہ کے دوران ایک گولی تک نہیں چلی ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں دہشت گرد ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں اور ایک گھنٹے کے دوران مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کہوٹہ: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین چاہتے ہیں کہ کسی طریقے سے پاکستان کو 50 سال پیچھے لے جایا جائے اور یہاں ترقی کا راستہ روکا جائے کیونکہ انہیں ملکی ترقی کھٹک رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے پاناما لیکس کے حوالے سے درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے حکومتی وکیل کو وزیراعظم کے بچوں بارے جواب جمع کرانے کی پیر تک مہلت دیدی ،وزیراعظم نے اپنا تحریر جواب اور فریقین نے ٹی او آرز جمع کرا دیئے جبکہ عدالت عظمیٰ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے ایک رکنی کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا،سپریم کورٹ طارق اسد ایڈووکیٹ، اسد کھرل اور کوکب اقبال کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیں۔کیس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلا م آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بارپھروزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں آپ کے خلاف کرپشن کیس لگاہواہے ، عہدے سے استعفیٰ دو، نواز شریف کی وکٹ اڑتی دیکھ رہاہوں، عمران خان کا کہنا ہے کہ بزدل حکمران اپنی چوری چھپانے اور کرپشن بچانے کے لئے ملک میں انتشار پھیلاتے ہیں لوگوں کو آپس میں لڑوا رہے ہیں تاہم میں اس دن کا انتظار کر رہا ہوں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے گڈانی میں ساحل سمندر پر کھڑے بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 14مزدور جاں بحق جبکہ60سے زائد زخمی ہوگئے۔متعدد مزدور لاپتہ یا بحری جہاز میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ جہاز میں تیل کی موجودگی کے باعث کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ امدادی سرگرمیوں میں پاک بحریہ ، کوسٹ گارڈ اور ایدھی کے رضارکار وں نے حصہ لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :اگست کو کوئٹہ میں پیش آنیوالے واقعات کے متعلق تشکیل دئیے گئے جوڈیشل کمیشن کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیکٹاکی کارکردگی کو غیر اطمینان بخش قراردیتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ لوگوں کو بم دھماکوں میں اڑانے اور ٹارگٹ کرنیوالے دہشت گرد ندناتے پھررہے ہیں مگر میڈیا سمیت کوئی بھی کھل کر بات کرنے کو تیار نہیں ،ریاست یا کسی شہری کیخلاف بندوق اٹھانیو الے مجرم ہیں ،اسلام کا بنیادی پیغام اور مقصد امن کا نفاذ ہے ،امن کے قیام اور سچ تک پہنچنے کیلئے سب کو دلجمعی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن کے سامنے نیکٹا نیشنل کوارڈینیٹر احسان غنی پیش ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ جب بھی ہم نے حقوق مانگا تو ہمیں غدار کہا گیا بلوچوں کا ہمیشہ ترقی کے نام پر استحصال کیا گیا گیس سونا چاندی اور دیگر معدنی وسائل جو بلوچستان سے نکلتی ہیں ان کا فائدہ آج تک بلوچ کو نہیں ملا بلوچستان میں آٹھ اگست کا دکھ اور ماتم کا سلسلہ جاری تھا کہ چوبیس اکتوبر کو مذید 62لاشوں کا تخفہ دے کر پورے بلوچستان کو سوگ میں ڈبودیا گیا حکومت کہتی ہے کہ ہم نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ دھرنے والوں کا اس بار پاکستان سیکریٹریٹ میں گھسنے کا منصوبہ ہے جب کہ عمران خان جو بیج بورہے ہیں وہ پاکستان کی جڑیں ہی ہلاکر نہ رکھ دے۔