حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے برطانیہ سے الطاف حسین کی حوالگی کا مطالبہ کرنے کے بجائے متحدہ کے بانی کے خلاف برطانیہ میں ہی قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شواہد برطانوی حکومت کو دیئے جائیں گے۔



کراچی اور حیدر آباد میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی تصاویر ہٹادی گئیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد شہر قائد سمیت سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے دفاتر سیل کئے جانے کے بعد اب متحدہ کے قائد کی تصاویر بھی نہ صرف نائن زیرو بلکہ شہر سمیت حیدرآباد سے بھی ہٹادی گئی ہیں۔



پاکستانیوں کا خون اتنا سستا نہیں ،بھٹکے ہوئے نوجوان واپس آجائیں کھلے دل سے قبول کرینگے، کمانڈر سدرن کمانڈ

| وقتِ اشاعت :  


خاران : کمانڈرسدرن کماندلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کامسئلہ جلد حل ہوجائیگابھٹکے ہوئے جوان ہمارے بھائی ہے وہ قومی دھارے میں شامل ہوجائیں ہم انہیں خوش آمدیدکہیں گے ،بلوچستان کی ترقی سے ہی پاکستان ترقی کرے گا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز فرنٹیئرکور خاران کے زیراہتمام ایف سی سکول ،پبلک پارک



کراچی اور حیدرآباد سے ایم کیو ایم کے میئر و ڈپٹی میئر کامیاب، غیرسرکاری نتیجہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی میئر اور چیرمین و وائس چیرمین کے انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جب کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کراچی اور حیدرآباد سے ایم کیو ایم کے میئر اور ڈپٹی میئر کامیاب ہوگئے۔



ایم کیوایم پاکستان کا الطاف حسین سے لاتعلقی کا اعلان، قیادت فاروق ستارنے سنبھال لی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے پارٹی کی لندن قیادت سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی جماعت ہے اور یہیں سے چلائی جانی چاہیئے جب کہ کل جو باتیں ہوئیں وہ کسی صورت نہیں ہونی چاہیئیں تھیں اس لئے پاکستان مخالف بیان کی مذمت کرتے ہیں۔



ایم کیو ایم قائد کا اشتعال انگیز تقریر ،متحدہ کے کارکنوں کا میڈیا دفاتر و پریس کلب پر حملہ ،فائرنگ واقعات میں ایک شخص ہلاک9زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ کے کارکنان کی جانب سے مدینہ سٹی مال میں نیو نیوز اور اے آر وائی کے دفاتر پر حملے کے نتیجے میں متعدد میڈیا ورکرز اور سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔ لاکھوں روپے کی املاک کو تباہ کر دیا گیا، مسلح مشتعل کارکنان نے ایک پولیس موبائل، دو سرکاری موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی۔ اے آر وائی نیوز کی سیٹلائٹ وین سمیت متعدد نیوز چینلوں کی