چمن، پاک افغان سرحد دوسرے روز بھی بند، سرحدی حکام کی فلیگ میٹنگ ناکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان اور افغانستان کے سیکیورٹی حکام کے درمیان چمن سرحد کے ’باب دوستی‘ کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے فلیگ میٹنگ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئی۔ پیرا ملٹری کے اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ افغان بارڈر حکام کی درخواست پر ہونے والی میٹنگ میں دونوں فریقین نے اپنے سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے سخت موقف اپنایا



مستونگ میں کومبنگ آپریشن کالعدم تنظیموں کے27کارندے گرفتار ،گرفتار افراد میں کوئٹہ واقعے کے 2سہولت کار بھی شامل ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کومبنگ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ستائیس مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔گرفتار دہشتگردوں میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر اور سانحہ کوئٹہ کے سہولت کار بھی شامل ہیں۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک ، نوزہ ،دشت اور ملحقہ علاقوں میں حساس



براہمداغ کو چیلنج دیتا ہوں پاکستان کے خلاف 50آدمی جمع کرکے دکھائیں ،نواب ثناء اللہ خان زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ غریب خاندانوں کو فنڈنگ کرکے پاکستان کے خلاف استعمال کیاگیا، دعوے سے کہتا ہوں بلوچستان میں کارروائیوں میں’را‘ملوث ہے



وزیراعلی کی زیرصدارت اجلاس ،سول ہسپتال کوئٹہ کے نوتعمیر ٹراما سینٹر کو ایک ماہ میں فعال کرنے کا فیصلہ ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت سول ہسپتال سمیت کوئٹہ کے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات میں اضافہ ، نظم و ضبط کی بحالی، صحت و صفائی کی صورتحال کی بہتری اور سیکورٹی اقدامات کو موثر بنانے سے متعلق امور کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں سول ہسپتال کوئٹہ کے نو تعمیر شدہ ٹراما سینٹر کو آئندہ ماہ کے پہلے ہفتہ میں جزوی طور پر فعال کرنے جبکہ اکتوبر 2016 میں مکمل طور پر فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،



بلوچستان میں آج تک کوئی بھی وزیراعلیٰ بااختیار نہیں رہا،سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سی پیک پر نہیں نیتوں پر اعتراض ہے ،سانحہ کوئٹہ افغانستان میں بوئے جانی والی بیج کے حاصلات میں سے ایک ہے ،قوم پرستوں کو بنیادی نقاط پر اتحاد کی دعوت دیتے ہیں ،حکومتوں کی تبدیلی سے بلوچستان کے حالات تبدیل نہیں ہوئے ،مشرف کے دور میں لاشیں ملتی تھیں متوسط طبقے والوں کے دور میں اجتماعی قبرستان ملنے لگے اور اب بھی اس کا تسلسل جاری ہے



سربراہ پاک فوج نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے شہریوں اور ایف سی اہلکاروں سمیت فرقہ ورانہ قتل میں ملوث 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔



سول ہسپتال حملے کی اطلاع تھی ،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سول و عسکری قیادت ایک صفحہ پر ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلا ف جنگ میں سول اور عسکری قیادت ایک پیج پر ہے ۔ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ بھارت پاکستان کو مشورہ نہ دے۔ کوئٹہ حملے کی پیشگی اطلاعات موجود تھیں۔ اس حوالے سے سیکیورٹی بھی سخت کی۔ متعدد دہشت گرد حملے بھی ناکام بنائے۔



بلوچستان،گلگت اورآزاد کشمیر کے لوگوں نے ہماراشکریہ ادا کیا، مودی

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گنُ گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریے سے متاثر ہے۔



بلوچ اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کا مودی کو پیغام

| وقتِ اشاعت :  


زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خا ن زہری نے پہاڑوں پر جانے والوں سے کہا ہے کہ وہ انہیں ایک مرتبہ پھر دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور پاکستان کے فریم ورک کے اندر رہ کر آئین کے تحت سیاسی عمل میں حصہ لیں



بلوچستان اور کشمیر کی صورتحال میں زمین وآسمان کا فرق ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچستان کے بارے میں بھارتی وزیراعظم کے بیان اور بھارت کے موقف کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتحال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کشمیر کی تحریک آزادی کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے عین مطابق ہے جس کو خود بھارت بھی تسلیم کرتا ہے جبکہ بلوچستان میں مٹھی بھر افراد بھارت کی ایماء پر شر انگیزی کر رہے ہیں۔