اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں جو الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوا دی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں جو الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوا دی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے وفاقی اکائیوں کی زبانوں کو صوبوں کی زبان قرا ردینے سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی منظور ی دے دی جس کے تحت پنجابی ، سندھی، پشتو اور بلوچی کو بالترتیب پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کی زبانوں کو آئینی طورپر تسلیم کرلیا گیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہماری پریس ریلیز کوبنیاد بنا کرفوج اورحکومت کو آمنےسامنے کھڑا کردیا گیا تاہم پاک فوج جمہوریت کی اتنی ہی تائید کرتی ہے جتنا دیگر پاکستانی کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آج کا بلوچستان ماضی کے مقابلے میں کہیں بہتر ہے جس کا مشاہدہ عوام ، مقتدر حلقے اور میڈیا خود کر رہا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : پاک افغان سرحد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے آج چوتھے روز بھی بند رہا مسافروں اور تاجروں کو شدید مشکلات کاسامنا رہا مختلف خاندانوں کا اپنے گھروں کو واپسی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے ڈھکے چھپے الفاظ میں پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے ایرانی فوج انہیں نشانہ بنائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چمن: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ افغان فورسز کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ان کی 4، 5 چیک پوسٹیں تباہ کرنی پڑیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
چمن : پاک افغان سرحد سے ملحقہ دیہات کے مکینوں کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے فوری علاقے خالی کرنے کا حکم کلی گوری ،گلدارہ باغچہ ،اڈہ کہول حاجی باچا کلی اور اڈہ کہول کے مکینوں کو دور دراز علاقوں کو ہجرت کرنے کاحکم دیاگیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آوران: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔