بے با ک ماڈل قندیل بلوچ کو بھائی نے قتل کر دیا ،بیٹی ہماری عزت کی دھجیاں اڑا رہی تھی ،والد کا بیان

| وقتِ اشاعت :  


ملتان : معروف ماڈل گرل اور سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کو اس کے سگے بھائی وسیم نے گزشتہ شب تھانہ مظفر آباد ملتان کے علاقہ نزد کراچی ہوٹل شیر شاہ ریلوے سٹیشن پر گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا



ترک عوام نے باغی فوجی گروپ کی اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا جب کہ باغیوں کی جانب سے فائرنگ اور بم دھماکوں کے واقعات میں 17 پولیس اہلکاروں سمیت 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی بھی ہوئے۔



ترکی میں فوجی بغاوت ناکام، 90افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناتولو کے مطابق بغاوت میں ملوث 1563فوجیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ ملک بھر میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے جبکہ 1154 افراد زخمی ہوئے ہیں۔



سپریم کورٹ کا27جولائی تک الیکشن کمیشن مکمل کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو ستائیس جولائی تک الیکشن ممبران کی تقرری کا حکم دیدیا جبکہ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہما را مقصد آئین پر عمل درآمد ہے ،وزیر اعظم ملک میں ہو یا نہ ہو اس سے کوئی سروکار نہیں ،ہم نہیں چاہتے چھ سال تک یہ مسئلہ بھی چلتا رہے پہلے ہی مردم شماری بھی آٹھ سال سے نہیں ہوئی حکومت 12جون سے قبل الیکشن کمیشن کے ممبران کے تعیناتی کا مرحلہ مکمل کر لیتی تو الیکشن کمیشن غیرفعال نہ ہوتا ۔



آرمی چیف نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جب کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سے ہے اور وہ مسلح افواج پر حملوں سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں۔



،احتجاج سے ترقی میں رکاوٹ پیداہوتی ہے اپوزیشن کیساتھ تمام مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کیلئے تیار ہیں،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان اور ترقی و خوشحالی کے لئے کام جاری ہے ۔تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز بندوق کی نوک پر دبائی نہیں جا سکتی ان خیالات کا اظہار