سی پیک کے حوالے سے اسلام آباد میں سیمینار ،ہمارے مطالبات آئینی ہونے کے باوجودتسلیم نہیں کئے جارہے ،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہر طرف اقتصادی راہداری اور گوادر کی ترقی کے چرچے نظر آرہے ہیں لیکن گوادر کے عوام پینے کے صاف پانی سے بھی محروم ہیں گوادر میں عوام سے ان کی اراضی کوڑیوں



پاکستان کیلئے پیغام واضح ہے اچھے اور برے طالبان میں فرق کرنیوالوں کو قیمت چکاناہوگی،افغان صدر

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغان صدر اشرف غنی نے کہاہے کہ وہ پاکستان سے امن مذاکرات میں مدد کی کوئی توقع نہیں رکھتے ۔پیر کو کابل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہ اکہ ان کا پاکستان سے مطالبہ ہے کہ ان گروپوں کو اپنی سر زمین نکال لیں



عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں صدر اور آرمی چیف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بابائے انسانیت عبدالستار ایدھی کا جسد خاکی نماز جنازہ کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچا دیا گیا ہے جب کہ اپنے قومی ہیرو کو الوداع کہنے کے لئے صدر مملکت اور آرمی چیف سمیت ہزاروں افراد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔



عراق پرحملے سےڈاکٹر خان نیٹ ورک ختم کرنےمیں مدد ملی‘

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ کے وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ صدام حسین کو اقتدار سے علیحدہ کرنے کے نتیجے میں لیبیا کا کیمیائی اور جوہری ہتھیاروں کا پروگرام ختم کرنے اور پاکستان کے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نیٹ ورک کو بند کرنے میں مدد ملی۔



کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق،گوادراور تربت میں دو افراد قتل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ تھم نہ سکا۔ جیل روڈ پر نامعلوم دہشتگروں نے مسجد کے اندر فائرنگ کرکے سجدے کی حالت میں موجود پولیس سب انسپکٹر کو شہید کردیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ملک مشتاق احمد حسن زئی ولد ملک اقبال جیل روڈ