ملا منصور نوشکی ڈرون حملے میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اعلان کیا کہ پاک افغان سرحد کے قریب نوشکی کے علاقے احمد وال میں فضائی حملے میں افغانستان کے طالبان کے رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔



’افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور ہلاک‘

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اعلان کیا کہ پاک افغان سرحد پر ایک دور دراز علاقے میں فضائی حملے میں افغانستان کے طالبان کے رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔



بلوچستان میں کوئی پارسا نہیں، اقتصادی راہداری پر تحفظات دور نہیں ہوئے: اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ جو لوگ ناراض بلوچوں کو سے بات چیت کر رہے ہیں یا ان کو لانے کی کوشش کررہے ہیں



بلوچستان کے وزیر کا بیٹا پشین سے اغواء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر بلدیات سردار مصطفیٰ خان ترین کے بیٹے کو مسلح افراد نے ضلع پشین سے اغواء کرلیا۔ پشین کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) حئی بلوچ نے ڈان نیوز کو بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے وزیر بلدیات کے بیٹے کو پشین میں کیڈٹ کالج سے اغواء کیا



معاہدے پر دستخط ،پی پی ایل کیساتھ معاہدے سے بلوچستان کودس سالوں میں74ارب روپے آمدنی ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سوئی گیس فیلڈ کو دس سالہ لیز پر پی پی ایل کو دینے کے تاریخی معاہدہ پر دستخط کیلئے جمعہ کے روز بلوچستان ہاؤس میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد ہوا وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری



سوئی گیس فیلڈ کو مزید10سال کیلئے پی پی ایل کو دینے کا معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سوئی گیس فیلڈ کو مزید دس سال کی لیز پر پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو دینے کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی۔



نوازشریف نے پاناما لیکس پر قوم کو طوطا مینا کہانی کے علاوہ کچھ نہیں بتایا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


آزاد کشمیر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پانامالیکس پر 3 بار قوم سے خطاب کیا لیکن انہوں نے صرف طوطامینا کہانی کے علاوہ کچھ نہیں بتایا۔



بلوچستان میں ہمیشہ یہاں کے لوگ ہی وزیراعلیٰ رہے ہیں پسماندگی کا ذمہ دار کسی اور کو نہیں ٹھہراسکتے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ بلوچستان کی صورتحال کی خرابی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را پوری طرح ملوث ہے اور را اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانے کے درپہ ہے



وزیراعظم کے صاحبزادے پاکستان کو ٹیکس نہیں دے سکتے تو ان کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیئے،خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم کے صاحبزادے پاکستان کو ٹیکس نہیں دے سکتے تو ان کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیئے۔