خالد لانگو نیب کی بجائے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش حفاظتی ضمانت منظورکرالیا ،نیب نے ایک اور سمن جاری کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبادآ+کوئٹہ : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کی 12 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے گزشتہ دنوں نیب نے چھاپہ مار کر 63 کروڑ 18 لاکھ روپے سے زائد



آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایک خودمختار بلوچستان کے مطالبے کا حامی نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستان کے اتحاد اور اس کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔



پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کی اسپیکر قومی اسمبلی سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پاناما لیکس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی مشاورت سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست کردی جب کہ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں کڑے اور یکطرفہ احتساب سے گزرے ہیں اور آج بھی کسی بھی احتسابی عمل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔



خود پر لگے الزامات کا جواب دے کر وزیراعظم سے بھی وضاحت طلب کروں گا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو ٹی او آرز بنائے ہیں اس کا اطلاق مجھ پر کیا جائے اگر میں اپنے آپ کو پیش کرسکتا ہوں تو وزیراعظم کیوں نہیں کرتے۔



سابق وزیر اعلیٰ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ریکوڈک معاملے پر اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر و قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے سابقہ وزیراعلیٰ کے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ وزیراعلیٰ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ریکوڈک کے



بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج واک آؤٹ ،سابقہ کابینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن نے دوبارہ دھمکی دی ہے کہ جب تک سابقہ کابینہ مستعفی نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہمارا حتجاج جاری رہے گا۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایک روزہ وقفہ کے بعد اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہوا۔



خالدلانگو پھرنیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے، ملک سے نہیں بھاگاپیرکوپیش ہوجاؤنگا،خالد لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں نیب کی جانب سے دوسری بار طلب کرنے کے باوجود سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو پیش نہیں ہوئے۔ تاہم میر خالد لانگو نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیر کو نیب کے سامنے پیش ہوں گے



ناراض بلوچ مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو اپنا ہاتھ روکیں آئین کے اندر بات چیت کیلئے تیار ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ حکومت ناراض لوگوں سے بات چیت میں سنجیدہ ہے ، تاہم مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے ماحول کو سازگار بنانا پڑتا ہے ،یہاں تو ایسی صورتحال ہے کہ ایک جانب تو مذاکرات کی بات کی