وزیراعظم کیخلاف ثبوت ہونے کے باوجود نیب ایکشن کیوں نہیں لیتا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنوں : پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف ثبوت ہونے کے باوجود نیب ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتا ؟ عوام کرپشن کے بادشاہ نوازشریف کے احتساب کیلئے کھڑے ہوجائیں ٗجو کام نیب کرسکتا ہے



وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم میاں نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد ہونے والی اس اہم ترین ملاقات میں فیصلہ کیا گیا



علی حیدرگیلانی افغانستان سے بازیاب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیر اعظم پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کے تین سال قبل اغواء ہونے والے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیاب کروا لیا گیا۔



کوئٹہ شہر سے ماہر ذیابتیس داکٹر کو اغواء کرلیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ شہر سے ماہر ذیابتیس داکٹر کو اغواء کرلیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کی شب 11بجے کے قریب ماہر ذیابتیس ڈاکٹر ارشاد کھوسہ کلینک سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے جناح ٹاؤن میں ایف آئی اے کے دفتر کے قریب سے انہیں اغواء کرکے اپنے ہمراہ نامعلوم سمت کی جانب روانہ ہوگئے



پاناما پیپرز دستاویزات آن لائن ریلیز کے لیے تیار

| وقتِ اشاعت :  


پاناما سٹی: دنیا کے کئی ممالک میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کا تنازع اُس وقت مزید شدت اختیار کرجائے گا، جب صحافیوں کا گروپ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیشن جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) پاناما پیپرز سے متعلق کئی دستاویزات آن لائن جاری کردے گا۔



پانامہ لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا، عمران خان کے فنانسر اور علیم خان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

| وقتِ اشاعت :  


پاناما: دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے خفیہ اکاؤنٹس اور کمپنیوں سے متعلق دستاویزات شائع کر کے تہلکہ مچانے والی پاناما لیکس کا دوسرا ایڈیشن بھی منظر عام پر آ گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے فنانسر اور علیم خان سمیت سیکڑوں پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔



مشتاق رئیسانی کا اعتراف جرم ، ساتھیوں کے نام اگل دیئے ،نیب نے فنانس اور لوکل گورنمنٹ کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد +کوئٹہ : سرکاری خزانے سے 70 کروڑ روپے نکلوانے والے گرفتار سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی نے ابتدائی تفتیش میں اپنی کرپشن کا اعتراف کرنے کے بعد مبینہ طور پر اپنے 11 ساتھی ملزمان کے نام اگل دیئے ہیں۔



سیکرٹری خزانہ کی کرپشن، ڈاکٹر عبدالمالک نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اپنی ناک کے نیچے ہونے والی کرپشن سے لا علم رہنے پر ندامت ہے۔ خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالمالک بلوچ نے کہا



مشیرخزانہ خالدلانگو عہدے سے مستعفی،تحقیقات میں نیب کیساتھ تعاون کریں گے، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی سیکریٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کی گرفتاری کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے خزانہ میر خالد لانگو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کہتے ہیں کہ آزادانہ اور شفاف تحقیقات کیلئے اخلاقی طور پر عہدے سے علیحدگی اختیار کی



سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 63 کروڑ روپے برآمد، مشیر خزانہ نے استعفیٰ دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیب نے بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ کے گھر چھاپہ مار کر 63 کروڑ سے زائد کی رقم سمیت 4 کروڑ مالیت کا سونا برآمد کرلیا جب کہ کارروائی کے بعد مشیر خزانہ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔