لوگوں کو بسوں سے اتارکرمارنے والوں کو انجام تک پہنچادیا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے لفظ سیٹلر ختم کر دیا ہے بلوچستان میں آباد پشتون، بلوچ، ہزارہ، پنجابی، سندھی اور دیگر اقوام و قبائل بلوچستانی اور محب وطن ہیں ، ہم سب ایک ہیں



کراچی میں پولیس پر فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 7 اہلکار شہید

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے اورنگی 15 نمبر اور بنگلا بازار میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات 3 اہلکاروں کو 4 موٹرسائیکلوں پر سوار 8 افراد نے نشانہ بنایا



ڈاکٹر اللہ نذر زندہ ہیں، بھانجا اور سالہ کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کالعدم بی ایل ایف کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے بھانجے عید محمد عرف ثناء اور سالہ مہر اللہ محمدحسنی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر اللہ نزر زندہ ہے اور اس وقت بلوچستان کے کسی علاقے میں موجود ہے ۔



پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کوہاٹ: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و استحکام کرپشن کے خاتمے سے جڑا ہے اور پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے سگنل ریجمنٹل سینٹر کوہاٹ کا دورہ کیا جہاں فوجی جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا



نوازشریف کی صحت تسلی بخش قرار کل وطن واپس آئیں گے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ڈاکٹرز نے وزیراعظم نوازشریف کی صحت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں سفر کی اجازت دے دی جس کے بعد وہ کل لندن سے وطن واپس پہنچیں گے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کے لندن میں تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل کرلیے گئے جنہیں ڈاکٹرز کی جانب سے کلیئر قرار دیا گیا ہے



اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل پرغور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن بنانے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پرویز رشید، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق اور دیگر شریک ہیں۔



افغانوں کی زیر قیادت امن عمل میں مدد کر رہے ہیں، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


میساچیوسیٹس: اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان پچھلی دہائی سے افغان مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیتا آ رہا ہے اور اس وقت بھی افغانوں کی زیر قیادت امن عمل میں مدد کررہا ہے۔



مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے ہر صورت تحفظ کرینگے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : شہدائے انجیرہ کی تیسری برسی جھالاوان سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انتہائی عقدت اور احترام سے منائی گئی سب سے بڑا تقریب تخت جھالاوان انجیرہ میں منعقد ہواجس سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی و عسکری قیادت ایک بیج پر ہیں



مجھ سے بڑا کوئی بلوچ نہیں ،بلوچستان کو سنوارنے کا بیڑااٹھاہے رٹ ہرصورت برقرار رکھیں گے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مضبوط حصہ ہے جو طویل ساحلی پٹی ،منفرد جغرافیائی محل وقوع اور قیمتی معدنیات سے مالا مال ہے