زیر زمین پانی ذخائر ختم ہو رہے ہیں بلوچستان کے زمینداروں کو زرعی قرضوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ زرعی ترقیاتی بنک کی جانب سے بلوچستان کے زمینداروں کو زرعی قرضوں کی عدم فراہمی



پل اور ریلو ے ٹریک اڑانے سے ترقی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ،بھٹکے ہوئے نوجوان واپس آکر ملکی ترقی میں حصہ لیں ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


سبی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سبی میلے کے توسط سے بھٹکے ہوئے نوجوانوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ واپس آئیں ، بلوچستان اور پاکستان ان کا گھر ہے



گوادر کے عوام کے حقوق اور حق حاکمیت کیلئے قانون سازی کی جائیگی، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کی فعالی سے گوادر کی مقامی آبادی کے اقلیت میں تبدیل ہونے کے خدشات اور اس حوالے سے کئے جانے والے منفی پروپیگنڈے کے خاتمے کے لیے قانون سازی کی جائے گی



ساتکزئی اور کرد قبیلے میں تنازعے کاتصفیہ ہو گیا ،حکومت اور پہاڑوں پر جانیوالے سیز فائر کریں تو ثالثی کیلئے تیار ہیں ،اختر مینگل غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراختر جان مینگل اورجمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ صوبے میں سیاسی اور قبائلی تنازعات کے حل کیلئے وہ ہرممکن کرداراداکرنے کیلئے تیار ہے



68سالوں سے وردی،شیروانی کرتہ اورپاجامہ والے حکمرانوں نے یکساں سلوک کیا، ہمارے حصے میں صرف لاشیں ہی آئیں،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہم ترقی کے مخالف نہیں لیکن بلوچ قوم کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دینگے



خواتین پر تشدد سے متعلق بل کی منظوری اسلامی اقدار کیخلاف ہے ،پنجاب اسمبلی زن مریدوں کی ا سمبلی ہے، مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے خواتین پر تشدد سے متعلق پنجاب اسمبلی کی قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی زن مریدوں کی اسمبلی ہے۔



1970ء کے بعد ملک میں کوئی الیکشن شفاف نہیں ہوا ،بلوچستان میں مذہب اور قومیت کے نام پر بے شمار معصوم لوگوں کو ماراگیا امن کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پا رٹی کے سر براہ سر دار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ 1970کے بعد ملک میں کوئی بھی انتخابات صا ف شفا ف نہیں ہو اہے



نال، مائننگ کیلئے گھرمیں رکھے دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے7افراد جاں بحق،12زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار ،تحصیل نال کے علاقہ گروک خت چک میں مائننگ کے لئے گھر میں رکھے دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین خواتین دو بچوں سمیت سات افراد جا ں بحق ،بارہ سے زائد زخمی ہو گئے