2018 تک ملک سے مکمل لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرینگے ، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری ، توانائی کے منصوبوں پر پیش رفت اور دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب کی مؤثر کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ



گوادر میں پانی فراہمی کیلئے صوبائی حکومت نے فنڈز کی منظوری دیدی ،منصوبے پر55ملین روپے خرچ ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اﷲ خان زہری نے گوادر میں پانی کی کمی کے سنگین مسئلے کے فوری حل کے ذریعہ عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے اہم نوعیت کے منصوبوں کیلئے 55.604 ملین روپے کے فنڈز کے اجراء کی منظوری دے دی ہے-



مردم شماری کیلئے بلوچستان میں امن ضروری ہے ،اسلام آباد اے پی سی کے قراردادوں پر عملدرآمد کیاجائے ،اخترمینگل، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل سے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان و پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر سیر حاصل بحث کی گئی



سی پبلک منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے حالات سازگار ہیں ،بلوچستان میں سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرینگے ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے وفاقی سیکریٹری منصوبہ بندی یوسف نسیم کھوکھر نے جمعرات کے روز یہاں ملاقات کی، وزرات منصوبہ بندی کے دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے-



ملک دشمن عناصر کو بلوچستان ایک فیصد لوگوں کی حمایت بھی حاصل نہیں ،بے گناہ لوگوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے سے آزادی نہیں ملتی ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایپکس کمیٹی کا ساتواں اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت کمیٹی کا پہلا اجلاس وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا



چین نے تاریخی سلک روٹ بحال کردیا، کارگوٹرین تہران پہنچ گئی ،اقتصادی راہداری کو خطرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چینی ترکستان سے ایران روانہ ہونے والی کارگو ٹرین پیر کی صبح تہران پہنچ گئی۔ تہران کے ریلوے اسٹیشن پرایرانی ریلوے کے صدر اور نائب وزیر ٹرانسپورٹ نے ٹرین کا والہانہ استقبال کیا۔



تمپ حملے کی مذمت ،سول اور عسکری ادارے مشترکہ طور پر دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کررہے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تمپ میں ایف سی کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں ایف سی کے اہلکاروں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے



سانگان میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دس افراد مارے گئے، سیکورٹی ذرائع ،کارروائی میں بی ایل اے کمانڈر اسلم اچھوبھی ماراگیا،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشنز میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت دس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔