افغانستان ڈرون حملے میں طالبان سربراہ ملا فضل اللہ مارے جانیکی اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں ہونیوالے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ اور ان کے بیٹے سمیت 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ملا فضل اللہ کے گھر پر ڈرون سے میزائل داغے گئے



باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے جب کہ ان کے 5 سہولت کار گرفتار کرلئے گئے ہیں۔



دہشتگردی ورثے میں ملی ہے ملکر خاتمہ کرینگے اقتصادی راہداری منصوبے سے دنیاکی نصف آبادی مستفید ہوگی ،نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


ڈیووس: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں ، دہشتگردی اور توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں



چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر سمیت 20 افراد شہید

| وقتِ اشاعت :  


چارسدہ: باچا خان یونی ورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک پروفیسر اور 13 طلبا سمیت 20 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔



سوئی کی حالت دیکھ کر سوال اٹھتاہے کہ خضدار سے گیس دریافت ہوگی تو وہاں کے لوگوں کو ملے گی بھی یا نہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سوئی ایک طویل عرصہ سے سے ملک کی گیس کی ضروریات پوری کررہا ہے تاہم سوئی ٹاؤن اور ضلع ڈیرہ بگٹی کی ترقی کے لئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے گئے



نواب بگٹی قتل کیس ،سابق صدر پرویز مشرف سمیت تین ملزمان بری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویزمشرف سمیت 3 ملزمان کو بر ی کر دیا۔ فاضل عدالت نے جمیل بگٹی کی قبر کشائی اور ڈی این کے ٹیسٹ کروانے سمیت 3درخواستیں مسترد



گوادر اور راہداری پر اپنے تحفظات پیش کر دیئے ہیں دیکھنا ہے کتنا عمل ہوتا ہے ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


حب: پی ٹی آئی لسبیلہ کے ضلعی رہنماؤں کی بی این پی کے سربراہ سے ملاقات کامیاب اے پی سی پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لسبیلہ کے ضلعی آرگنائزر معشوق علی رند اور PTIلسبیلہ کے سینئررہنما امان اللہ شیخ نے ہفتہ کے روز بی این پی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل سے پارٹی کے ضلعی دفتر حب میں تفصیلی ملاقات کی