وزیر اعظم اور آرمی چیف کا سعودی عرب اور ایران میں ثالثی کا فیصلہ ،کل سے دونوں ممالک کا دورہ کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم محمدنواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ کل (پیرکو) سعودی عرب اورایران کا ہنگامی دورہ کریں گے جہاں وہ ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے جس کے بعد تہران میں ایرانی صدرحسن روحانی سے ملیں گے



اقتصادی راہداری وزیر اعظم سیاسی جماعتوں کے تحفظات ختم کرانے میں کامیاب ،سٹیئرنگ کمیٹی قائم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے بارے تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب ہوگئے ، جس کے بعد راہداری منصوبے پر تمام سیاسی قائدین کے اختلافات ختم ہوگئے ، سیاسی قائدین نے متفقہ طور پر وزیراعظم کے موقف کی تائید کردی



’مغربی روٹ ترجیحی بنیادوں پر2018 تک مکمل کیا جائےگا‘

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں نے باہمی مشاورت سے چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے پر جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی صدارت میں سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جو گلگت بلتستان اور چاروں وزرائے اعلیٰ پر مشتمل ہو گی۔



صوبے میں سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کیا گیا ہے بلوچستان میں بیرونی سر مایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کرینگے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولتیں فراہم کرے گی صوبے میں سرمایہ کار دوست ماحول پیدا کیا گیا ہے۔



کوئٹہ ،پولیو مر کز کے باہر خودکش حملہ 13 اہلکار روں سمیت 14 افراد جاں بحق ،30 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں انسداد پولیو مرکز کے باہر خودکش بم دھماکے میں 12پولیس اور ایک ایف سی اہلکار سمیت14افراد شہید جبکہ 30سے زائد افراد ہوگئے۔ خودکش حملہ آور کا سر اور پاؤں قبضے میں لے لئے گئے۔ شہید پولیس اہلکاروں میں چار سب انسپکٹر اور چار اسسٹنٹ



بلوچستان کابینہ نے حلف اٹھالیا ،ن لیگ کے تین ،پشتونخوا اور این پی کے چارچار وزراء شامل ،ق لیگ بھی کابینہ کا حصہ ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں انتقال اقتدار کے دو ہفتوں بعد بالآخر کابینہ تشکیل دیدی گئی۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے چار چار،مسلم لیگ ن کے تین جبکہ مسلم لیگ ق کے ایک رکن اسمبلی پر مشتمل بارہ رکنی نے کابینہ نے حلف اٹھالیا۔



وفاق کا سبسڈی دعویٰ غلط ہے بلوچستان کو ادائیگیوں کے باوجود کیسکو بجلی نہیں دے رہا ،اراکین اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اراکین کیسکو اورواپڈا حکام پربرس پڑے نواب ثناء اللہ زہری نے کیسکوچیف و دیگر کواراکین اسمبلی کے خدشات اورتحفظات سننے اورانہیں بریفنگ دینے کیلئے 14جنوری کوطلب کرلیاپیر کے روز اسپیکربلوچستان اسمبلی راحیلہ حمیددرانی کی زیرقیادت بلوچستان اسمبلی کااجلاس تلاوت کلام پاک سے شروع ہواتووزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے نامزد کردہ رکن اسمبلی محمدخان لہڑی نے اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان



سردار اختر مینگل کی زیر صدارت اسلام آباد میں اے پی سی ،گوادر میگا پراجیکٹ کا مکمل اختیار بلوچستان کو دیا جائے ،آل پارٹیزکانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اقتصادی راہداری اور گوادر کے حوالے سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا ء نے اقتصادی راہداری کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ کو مسترد کرتے ہوئے