ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف بھرپور مہم جاری رہے گی، سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر ہوجائے تو دیگر اداروں کے حوالے سے آنے والی شکایات خود بخود کم ہوجائیں گی۔



پلی بارگین کی ترمیم کالعدم، سیاستدانوں پر نیب مقدمات بحال، عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست منظور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کی 10 میں سے 9 ترامیم کالعدم قرار دیدیں۔



آئی ایس آئی چیف کی توسیع قومی سلامتی کا معاملہ ہے، فوجی بجٹ میں اضافہ ہونا چائیے ، انوارالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صدر کے پاس نہیں ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے۔