لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکوں میں موجود اثاثوں کو واپس پاکستان لانے کی ایک پٹیشن پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت 63 سیاست دانوں کو نوٹس جاری کر دیے۔
غیر ملکی اثاثوں پر نواز سمیت 63 سیاستدانوں کوعدالتی نوٹس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے غیر ملکوں میں موجود اثاثوں کو واپس پاکستان لانے کی ایک پٹیشن پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت 63 سیاست دانوں کو نوٹس جاری کر دیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدرپرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دیتے ہوئے 16 جون کو طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانسہرہ: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جیو کی طرف سے اہل بیت کی شان میں گستاخی پر معافی مانگنا کافی نہیں بلکہ اس اقدام پر اداروں کو حرکت میں آنا چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: اپنی پارٹی کی تاریخی فتح کے بعد جب وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد امیدوار نومنتخب نریندرا مودی ہفتے کی صبح دہلی پہنچے تو اپنے ہاتھوں میں پرچم لہراتے ہوئے سینکڑوں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ مودی نے مسکراتے ہوئے فتح کا نشان بنایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی اور فنڈنگ پر جیو کے خلاف ثبوت میڈیا کے سامنے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے گزشتہ روز جیو ٹی وی کے مارننگ شو میں منقبت اہل بیت کے دوران توہین آمیز حرکات پر اس ٹی وی چینل کو دیکھنا حرام قرار دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان ) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کیلئے کوئی سیاسی دباؤ قبول نہیں کریں گے۔کراچی کا امن تباہ کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں کو واپس لا کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے۔ کراچی میں امن کی بحالی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری گینگ وار کا انتہائی اہم مطلوب ملزم نور محمد عرف بابا لاڈلا پاک ایران سرحد عبور کرتے ہوئے مارا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کے ارکان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بہت بڑا پراپیگنڈا ہوا جس میں پاکستان کا ایک میڈیا ہاؤس جیو اور جنگ بھی ملوث ہے۔