
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان اسمبلی میں نشستیں بڑھانیکے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان اسمبلی میں نشستیں بڑھانیکے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے بڑھا رہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ /کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ صوبائی کابینہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم کے مطابق ایسے افراد کا انتخاب کیا جائے گا جو پارٹی کے بنیادی اصولوں کے ساتھ وابستہ ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ ، 5اہلکار شہید ایس ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ اور ان کے اہلخانہ سمیت 32افراد زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کیسکو کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیسکو کا عملہ ٹرانسفارمر کی مرمت سمیت دیگر کاموں کے لئے رشوت طلب کرتا ہے ، کیسکو چیف سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ مسائل کو حل کرنے سے قاصر ہیں، جن علاقوں میں بلوں کی ادائیگی بہتر ہے وہاں بھی 15گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے بلوچستان کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے اور صوبے کو اسکا حصہ نہ دینے پر تحریک التواء بحث کے لئے منظور ، واشک کو دو حلقوں میں تقسیم کرنے ، پنجگور میں 4Gانٹرنیٹ کی بحالی ، بلوچستان سے ٹرینیں بحال کرنے کی قرارداد یں منظور کرلی گئیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو یہاں جی آئی ایس ٹیکنالوجی سے منسلک ساتویں زراعت شماری کا باضابطہ افتتاح جی آئی ایس ڈیش بورڈ کے ذریعے کیا افتتاحی تقریب میں صوبائی وزراء میر علی حسن زہری، میر محمد صادق عمرانی، میر عاصم کرد گیلو، میر سلیم خان کھوسو ، سردار کوہیار خان… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:خضدارمیں زیر تعمیر ایک ایسی سڑک بھی ہے جو برمودا ٹرائی اینگل کے نام سے مشہورو معروف ہے، جس کیلئے کروڑوں روپے جاری ہوتے ہی غائب ہوجاتے لیکن روڈ بننے کانام نہیں لے رہی ہے۔خضدار کے عوام حیران ہیں کہ یہ روڈ محکمہ مواصلات کے لئے آمدنی کا ذریعہ ہے یاکرپشن کامرکز،جو کروڑوں روپے کھارہی ہے لیکن تعمیر نہیں ہوپاتی ہے،خضدار سی پیک روڈ تا گونی گریشہ میں ایک ارب روپے سے زائد کا منصوبہ تاحال بھی ادھورا ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں را فنڈڈ لشکر اپنا مذموم ایجنڈا چلا رہا ہے، نوجوانوں کو بہکا کر عوام کا خون ناحق بہا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی قرار داد منظور، ایوان نے بلوچستان تنازعات کے متبادل حل کا مسودہ قانون منظور کرلیا جبکہ ٹیکس آن لینڈ اینڈ کلچرل انکم کا ترمیمی مسودہ قانون ایک بار پھر کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ، ایوان میں سینڈیمن ہسپتال اور بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی آڈٹ رپورٹس پیش ۔