کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ بلوچستان میں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں کے عوام پچھتر برس کے بعد بھی صحت کے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. دورافتادہ علاقوں کے صحت کے مراکز میں ڈاکٹر اور نرسز کی عدم فراہمی پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔
عوام کو صحت کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرینگے،گورنر ولی کاکڑ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :