نواب ثناء اللہ زہری کا پرنس محی الدین کی رحلت پر اظہار افسوس

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پرنس آغا محی الدین احمد زئی کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم ایک تجربہ کارسیاسی اور قبائلی رہنماء تھے جن کی ملک و صوبے کے لئے گرانقدرخدمات تھیں ۔