ہولی ووڈ اداکاروں کو مصنوعی ذہانت کا خوف، ہڑتال جاری

| وقتِ اشاعت :  


ہولی ووڈ فلم اسکرین رائٹرز سمیت اداکاروں نے ہڑتال کا آغاز کردیا ہے، یہ ہڑتال 60 سالوں میں پہلی بار ہورہی ہے جس کی وجہ سے خیال کیا جارہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری وقتی طور پر مفلوج ہوسکتی ہے۔



واٹس ایپ صارف کو جلد نمبر خفیہ رکھنے کی سہولت مل جائے گی

| وقتِ اشاعت :  


سان فرانسسكو: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس کے بعد صارف کو کمیونیٹز میں اپنے فون نمبر کو ظاہر یا پوشیدہ رکھنے کے حوالے سے مزید اختیار دیا جائے گا۔



آبادی کو پائیدار سطح تک لانے کیلئے خواتین کو بااختیار بنانا ضروری ہے: پاپولیشن کونسل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد، 10 جولائی :پاپولیشن کونسل کی قومی میڈیا میٹنگ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 48 فیصد خواتین ناخواندہ ہیں 79 فیصد افرادی قوت کا حصہ نہیں ہیں اور خواتین کی مجموعی آبادی سے صرف 10 فیصد عورتیں اپنی صحت کے بارے میں خود فیصلہ کر سکتی ہیں۔ پیر کو اسلام آباد میں آبادی کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان پاپولیشن کونسل کے نیشل میڈیا کولیشن میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ڈائریکٹر پروگرامز ڈاکٹر علی میر نے کہا کہ “صنفی مساوات کے حوالے سے دیکھا جائے تو گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس2 202 کے درجہ بندی میں پاکستان نچلے درجوں پر ہے جس کا مطلب یہ ہے