منشیات فروش، بلڈرز مافیا سمیت بنیادی سہولیات کیخلاف لیاری عوامی محاذ کااحتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لیاری عوامی محاز کی جانب سے چاکیواڑہ چوک لیاری میں سینکڑوں کی تعداد میں پمفلٹ تقسیم کیے گئے، پمفلٹ کا عنوان تھا “لیاری کی پہچان منشیات نہیں اسپورٹس” اس موقع پر مظاہرین نے مختلف بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے جن پر منشیات، بلڈرز مافیا، پانی و بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف نعرے درج تھے۔



فائز عیسیٰ کیس: ‘کسی نے نہیں کہا جج کا احتساب نہیں ہوسکتا، قانون کے مطابق ایسا ہوسکتا ہے’

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر معاملہ زیر سماعت ہے اور آج کی سماعت کے دوران جسٹس مقبول باقر نے یہ ریمارکس دیے کہ کسی نے بھی نہیں کہا کہ جج کا احتساب نہیں ہوسکتا، جج کا احتساب صرف قانون کے مطابق ہی ہوسکتا ہے اور سپریم کورٹ کے جج کا بھی احتساب ہوسکتا ہے۔



جام کمال خان اور انکے آباواجداد کیخلاف اپوزیشن کی زبان بلوچ روایات کے منافی ہے، اشرف اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وائس چیئرمین بلوچستان فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی اشرف اقبال بلوچ  نے اپنے ایک بیان میں کہا کے کل بی این پی مینگل کا وزیراعلئ بلوچستان کے خلاف بلوچستان وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے یلغار اور بلا جواز احتجاج اور اختر لانگو اور نصیر شاہوانی و دیگر لوگوں کے سخت الفاظ کی پر زور مذمت کرتے ہیں



تھائی لینڈ: سی فوڈ بیچنے والے ریستوران مالکان کو جعلسازی کے جرم میں 1446 سال قید کی سزا

| وقتِ اشاعت :  


گذشتہ سال لائمگیٹ نامی سی فوڈ (سمندری خوراک) کے ریستوران نے ایک آن لائن سکیم شروع کی تھی جس کے تحت صارفین ایڈوانس رقم ادا کر کے کھانے کی اشیا پر رعایت حاصل کر سکیں گے۔



پیٹرول بحران: تین دن میں صورتحال بہتر ہوجائیگی، وزیر پیٹرولیم کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جو ذخیرہ اندوزی کررہا ہے اس کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، یہ مافیا عوام تک ثمرات پہنچنے نہیں دے رہی اور اس مافیا کے خلاف پہلی دفعہ کارروائی ہو رہی ہے۔



قلات،کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی 39 افرادوائرس کا شکار ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


قلات: ایم ایس پرنس کریم آغاخان ہسپتال قلات ڈاکٹر علی اکبر نیچاری نے کہا ہیکہ قلات میں کروناوائرس تیزی سے پھیل رہی ہے قلات میں اب تک 39 افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں اور چالیس کے ٹیسٹ رزلٹ ابھی تک پینڈنگ میں ہیں اگر شہریوں نے احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیا تومریضوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔



بی ایس او نے آن لائن کلاسز سے متعلق پالیسی ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے عطاء اللہ لانگو ایڈووکیٹ کے توسط سے ہائیرایجوکیشن کمیشن کی آن لائن کلاسز سے متعلق پالیسی بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ نے آن لائن کلاسز سے متعلق ایچ ای سی کی پالیسی عطاء اللہ لانگو ایڈووکیٹ کے توسط سے بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔



فیس بک اب سرکاری میڈیا کی خبروں اور پوسٹس سے بھی خبردار کرے گی

| وقتِ اشاعت :  


سان فرانسسكو: پوری دنیا میں کئی مقامات پر اب بھی ذرائع ابلاغ آزاد نہیں اور ان پر کئی طرح کی پابندیاں ہیں جن کی ایک مثال مقبوضہ کشمیر، شام ، شمالی کوریا اور دیگر ممالک میں دیکھی جاسکتی ہے۔