کرونا وائرس کا واحد علاج اپنے آپ کو گھروں تک محدود کرنا ہے، ڈاکٹر محمد اکبر رڈ

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: میڈیکل سپریڈینڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر محمد اکبر رڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤکا واحد علاج اپنے آپ کو گھروں تک محدود کرنا ہے فی الحال ماڈرن دنیا میں اسکاکوئی علاج دریافت نہیں ہوسکا ۔



ایران میں کورونا سے بچنے کیلئے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 ہلاکتیں

| وقتِ اشاعت :  


ایران میں کورونا وائرس سےبچنےکے لیے شہریوں کی بڑی تعداد مسلسل ممنوعہ کیمیکل پی رہی ہے اور سوشل میڈیا پر بتائے جانے والے اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے اب تک سیکڑوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔



کرونا وباء قلات میں جمعہ کی نماز مساجد میں نہ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: ملک کے دیگرحصوں کی طرح قلات میں بھی جمعہ کی نمازیں مساجد میں نہیں ہو سکیں لوگوں نے اپنے گھروں میں پنجگانہ نمازیں ادا کیں جبکہ ضلعی انتظامیہ انتظامیہ کی جانب سے قلات میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا جس کے تحت میڈیکل اسٹور کرینہ اسٹور یوٹیلیٹی اسٹور سمیت تمام کاروباری مراکز بھی بند رہے۔