
بھارتی میڈیا کے مطابق 47 سالہ نارن کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے اور وہ 2 ملین تھائی کرنسی کا قرض دار تھا جسے اتارنے کیلئے نارن 2014 میں ملازمت کے سلسلے میں جنوبی کوریا چلا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا کے مطابق 47 سالہ نارن کا تعلق تھائی لینڈ سے ہے اور وہ 2 ملین تھائی کرنسی کا قرض دار تھا جسے اتارنے کیلئے نارن 2014 میں ملازمت کے سلسلے میں جنوبی کوریا چلا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
درحقیقت گزشتہ سال سے میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو مخصوص چیٹس کے بار بار آنے والے نوٹیفکیشنز سے پریشان رہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاس اینجیلس: جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے گانے ’ناتو ناتو‘ نے بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ جیت لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسکر ایوارڈز کی تقریب اب ماضی سے خاصی مختلف ہوتی ہے اور ان سالوں میں بہت کچھ بدلا البتہ قالین کا رنگ وہ واحد شے تھی جسے تبدیل نہیں کیا گیا تھا جو کہ اب کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اس راکٹ کا نام ’ٹیران ون‘ ہے، جسے بدھ کے روز اڑان بھرنا تھی لیکن درجہ حرارت کے مسائل کی وجہ سے اسے آخری لمحات میں ملتوی کر دیا گیا تھا، تاہم راکٹ کے لانچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی نگراں صوبائی حکومت نے یونیفارم میں طلبا و طالبات کیلیے میٹرو ٹرین اور میٹرو بس کا سفر مفت کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابو ظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایپل (Apple)نے موسمِ گرما (Summer Season)کی مناسبت سے پیلی رنگت (Yellow)والے آئی فون کا اعلان کیا ہےجوآئی فون 14 اور 14 پلس کے تحت فروخت کیا جائے گا۔
Yellow iphone
پیلےآئی فون کیلئے دلچسپی رکھنے والے صارفین کیلئے اب اس کی پری آرڈراوربکنگ بھی کھول دی گئی ہے۔
ایپل مارچ کے مہینے میں اکثر نئے رنگ والے فون پیش کرتا ہے تاہم اس بار شوخ پیلے رنگ کا فون پیش کیا گیا ہے جس کی پشت اوراوراطراف کو زردی مائل سنہرا بنایا گیا ہے۔ایپل نے اس مہم کو’ہیلو، یلو’ کا نام دیا ہے۔ تاہم 14 مارچ سے ان کی فراہمی شروع ہوجائے گی۔ امریکہ سمیت کئی ممالک میں لوگ اس فون کی پری آرڈر بکنگ کراسکتے ہیں۔
ایپل نےاس فون کے لیے صارفین کو بہت سی ترغیبات بھی دی ہیں جن سے وہ مستفید ہو سکتے ہیں۔ان میں 800 ڈالرکا کریڈٹ اورٹی موبائل اورویراژن کمپنیاں 400 ڈالر کی رعایت بھی دے رہی ہیں۔ لیکن یہ ہمیشہ ہی سیل فون کمپنیوں کا ایک حربہ ہوتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ صارفین کو اپنی جانب راغب کرنا چاہتی ہیں۔
ایپل نے باضابطہ طور پر پیلے فون کے لیے ایک میچنگ سلیکون کیس بھی بنایا ہے جس کی قیمت 49 ڈالر رکھی گئی ہے جسے آپ براہِ راست کمپنی کی ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔ جن لوگوں نے اس کا رنگ دیکھا ہے اسے پکے ہوئے کیلے یا شوخ لیموں سے تعبیر کیا ہے۔
تاہم اندرسے اس کی ساری تفصیلات وہی ہیں۔ یعنی اے 15 بایونک پروسیسرنصب ہے۔سامنے دو کیمرے لگے ہیں،اور12میگاپکسل کیمرہ سامنے کی جانب ہیں اورفیس آئی ڈی ان لاکنگ کی سہولت موجود ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے پاکستانی صارفین کیلئے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا۔