وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرِ صدارت اجلاس کی تصویر پر سوشل میڈیا پر تبصرہ:

| وقتِ اشاعت :  


گذشتہ شب بلوچستان حکومت کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر ایک اجلاس کی تصویر شیئر کی جس کی صدارت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کر رہے تھے۔ تاہم سوشل میڈیا پر اس تصویر پر بحث اس وقت شروع ہوئی جب ایک صارف نے کہا کہ اس تصویر کو فوٹو شاپ کیا گیا ہے۔



کورونا وائرس 150 سے زائد ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتیں 6 ہزار تک جا پہنچیں

| وقتِ اشاعت :  


چین کے شہر ووہان سے دسمبر 2019 میں شروع ہونے والا نیا کووڈ 19 (کورونا وائرس) 15 مارچ کی شام تک دنیا کے تقریبا 156 ممالک تک پھیل چکا تھا اور اس نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 56 ہزار 400 سے زائد افراد متاثر کرلیے تھے۔



کوروناوائرس، زمیندار ایکشن کمیٹی نے مختلف اضلاع کے دوروں کاشیڈول ملتوی کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حاجی عبدالرحمن بازئی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے باعث اور موجودہ صورتحال رکھتے ہوئے زمیندار ایکشن کمیٹی کے مختلف اضلاع کے دوروں کاشیڈول ملتوی کردیاگیاہے اور بعد میں دوبارہ نئے تاریخوں کااعلان کیاجائے گا۔



مبارک ولیج کے ساحل پر پنھسے جہاز سے آلودگی پیھلنے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: مبارک ولیج کے ساحل پر گزشتہ روز چٹانوں میں پھنسی ہوئی کوئلہ بردار بارج کو نکالنے کے لیے مسلسل ریسکیو آپریشن جاری ہے تین دنوں سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تاہم تھا تاہم پانی کی سطح کم ہونے کی وجہ سے آپریشن باربار ناکام ہورہا ہے۔



حب، پیرامیڈیکس عملے کااسسٹنٹ ڈی ایچ او سے بدتمیزی قابل مذمت ہے، بلوچ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: ایم سی ایچ سینٹر حب میں اسسٹنٹ ڈی ایچ او اور ان کے عملے کے ساتھ بد تمیزی اور ان کو ذدکوب کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اعلیٰ احکام پیرامیڈیکس مافیا کے غنڈہ گردی کا نوٹس لے۔بلوچ ڈاکٹرز فور م بلوچ ڈاکٹرز فورم نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا ہے کہ ایم سی ایچ سینٹر حب کو عرصہ دراز سے ایک غیر مقامی ایل ایچ وی اور وہاں کے پیرامیڈیکس مافیا نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔