جنوبی پنجاب کی اصطلاح مسترد، 23اضلاع پر مشتمل سرائیکی صوبہ بنایا جائے، سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  سینیٹ کہ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی عام سماعت کے دوران شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے 23اضلاع پر مشتمل سرائیکی کا مطالبہ کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کی اصطلاح مسترد کردی ہے۔



حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے کنڈ ملیز پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


حب : چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغرکا گڈانی کنڈملیر کا تفصیلی دورہ گڈانی جیٹی سمیت شپ بریکنگ یارڈ اور کنڈملیر میں مختلف منصوبوں کا معائنہ کیا اور ہنگلاج نانی مندر کا دورہ کیا۔



جی ٹی اے کا بلوچستان ایجوکیشن سٹم بارے رویہ مایوس کن ہے’شبیر رخشانی

| وقتِ اشاعت :  


آوران : مہم ارگنائزر بلوچستان ایجوکیشن سسٹم شبیر رخشانی نے اب تک کی مہم میں گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے منفی اور مایوس کن رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان ایجوکیشن سسٹم کے تحت چلنے والی مہم کے ذریعے اب تک محکمہ تعلیم کا جو خاکہ ہم سامنے لانے میں کامیاب ہوئے ہیں وہ تصویر انتہائی بھیانک ہے.



خضدار میں اراضی کی نئی سٹلمنٹ ناگزیر ہے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام ضلع خضدا ر کے سیکرٹری جنرل آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی نے کہا کہ خضدار بلوچستان میں آبادی و تجارت کے اعتبار سے انتہائی ترقی کرنے والا شہر ہے۔



حکومتی اداروں میں الیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا، سیکرٹری ای سی پی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں الیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا جبکہ امید ہے ممبرز کی تعیناتی کا مسئلہ حکومت اور اپوزیشن جلد حل کر لینگے۔