کراچی : سینیٹ کہ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی عام سماعت کے دوران شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے 23اضلاع پر مشتمل سرائیکی کا مطالبہ کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کی اصطلاح مسترد کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : سینیٹ کہ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی عام سماعت کے دوران شرکاء کی ایک بڑی تعداد نے 23اضلاع پر مشتمل سرائیکی کا مطالبہ کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کی اصطلاح مسترد کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 4 دسمبر شام 4 بجے طلب کرلیا ہے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب : چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغرکا گڈانی کنڈملیر کا تفصیلی دورہ گڈانی جیٹی سمیت شپ بریکنگ یارڈ اور کنڈملیر میں مختلف منصوبوں کا معائنہ کیا اور ہنگلاج نانی مندر کا دورہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آوران : مہم ارگنائزر بلوچستان ایجوکیشن سسٹم شبیر رخشانی نے اب تک کی مہم میں گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے منفی اور مایوس کن رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان ایجوکیشن سسٹم کے تحت چلنے والی مہم کے ذریعے اب تک محکمہ تعلیم کا جو خاکہ ہم سامنے لانے میں کامیاب ہوئے ہیں وہ تصویر انتہائی بھیانک ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: نواحی علاقہ خزانہ کی حدود میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کرکے مسخ شدہ لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : جمعیت علماء اسلام ضلع خضدا ر کے سیکرٹری جنرل آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے چیئر مین مولانا عنایت اللہ رودینی نے کہا کہ خضدار بلوچستان میں آبادی و تجارت کے اعتبار سے انتہائی ترقی کرنے والا شہر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وہاڑی کے شہر میلسی میں ایک روز پہلے لاپتہ ہونے والی دو بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد ہوئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں میں الیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا جبکہ امید ہے ممبرز کی تعیناتی کا مسئلہ حکومت اور اپوزیشن جلد حل کر لینگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے زیر اہتمام بی ایس او کی 52 واں یوم تاسیس ضلعی سیکٹریٹ میں بڑے احترام کے ساتھ منایا گیا۔