
ایپل کی آئی فون 14 سیریز کو ستمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا جس میں پہلی بار سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کے فیچر کو شامل کیا گیا تھا، جس کا مقصد مشکل حالات میں لوگوں کی زندگی بچانا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایپل کی آئی فون 14 سیریز کو ستمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا جس میں پہلی بار سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کے فیچر کو شامل کیا گیا تھا، جس کا مقصد مشکل حالات میں لوگوں کی زندگی بچانا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیسرے روز تاندہ ڈیم سے مزید 11 بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 42 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 28 سالہ ڈاکٹر نے گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد غصے میں اپنی ہی لگژری گاڑی کو آگ لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کنا یاری کی مشہور بلوچی ریپر و گلوکارہ ایوابی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چند روز کی دلہن اپنے شوہر کے گھر تھی، باتھ روم میں غسل لیتے وقت جب کافی دیر گزر گئی تو گھر والوں کو فکر ہوئی جس پر غسل خانے کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملک میں ہر شعبہ زندگی کو متاثر کرنے والی مہنگائی نے غریبوں کے لیے مرنا بھی مشکل کر دیا، قبرستانوں میں قبر کھودنے سے لے کر پختہ کرنے تک کے نرخ بڑھ گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: خراب معاشی حالات کے سبب یورپ، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارت خانوں میں کام کرنے والے ملازمین چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جو نہایت مشکل کا شکار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انتہاپسند ہندوؤں کے تنازعات اور احتجاج کے باوجود بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ ریلیز کے دو دن کے اندر تقریبا سوا دو ارب روپے کمانے والی پہلی بولی وڈ فلم بن گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور کےعلاقے سبزہ زار میں دو گھریلو ملازمائیں گھر کا صفایا کرگئیں، 60 تولے سونا اور پانچ لاکھ نقدی چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واٹس ایپ نے اب تصاویر، ویڈیوز اور کسی بھی قسم کے میڈیا کو فارورڈ کرنے کے ساتھ کیپشن کے فیچر کو ویب اور اینڈرائیڈ کے بعد آئی فون صارفین کے لیے بھی پیش کردیا۔