پنجگور ایک ماہ سے بجلی غائب، صارفین گرمی میں رل گئے

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور میں بجلی کے 18 سے 20 گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف کل بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی اور پرسوں آل پارٹیز انجمن تاجران سول سوسایٹی سماجی تنظیموں کی جانب سے پنجگور میں شٹر ڈان ہڑتال اور قومی شاہراہ کو بند کرکے شدید احتجاج کیا جائے گا۔



ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ملازمین کوتنگ کیا جارہا ہے، ڈاکٹر سعید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے ملازمین ڈاکٹرسعید بادینی، ظہیراحمد رند نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے کوارڈینیٹر ناجائز طریقے سے ملازمین کو تنگ کررہا ہے۔



بلوچستان بجٹ ہر لحاظ سے تاریخی ثابت ہوگا، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ،پی ڈی ایم اے و قبائلی امور میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان اسمبلی میں تاریخی بجٹ پیش ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی،صوبائی کابینہ، حکومتی اراکین، اور بلوچستان کے عوام کو تاریخی بجٹ پیش ہونے پر مبارکباد دیتے ہوں۔



سریاب کے اسکولز میں اساتذہ کی کمی کو دورکیاجائے،احمد نواز بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدرو رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ نے کہا ہے کہ سریاب کے اسکولز میں اساتذہ کی کمی کو دور اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ طلباء کوقیمتی وقت ضائع ہونے سے بچ سکے۔