
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام عظیم سیاسی بلوچ قوم پرست رہنماء شہید میر یوسف عزیز مگسی کے 84ویں برسی کی مناسبت سے بی این پی ضلع کوئٹہ کی جانب سے بلوچ کالونی مشرقی بائی پاس مگسی جرگہ ہال میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام عظیم سیاسی بلوچ قوم پرست رہنماء شہید میر یوسف عزیز مگسی کے 84ویں برسی کی مناسبت سے بی این پی ضلع کوئٹہ کی جانب سے بلوچ کالونی مشرقی بائی پاس مگسی جرگہ ہال میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مستونگ: ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز علی کھیتران نے گزشتہ دنوں مستونگ کے مختلف گرلز اسکولوں میں وائرس سے متاثر ہونے والے طالبات کے علاج اور اصل وجوہات معلوم کرنے کیلئے ایک 7رکنی کمیٹی تشکیل دے دیا۔نوٹیفکیشن جاری کردی گئی۔کمیٹی بنانے کی تجویزBNPکیرہنماء ایم پی اے محترمہ شکیلہ نوید دہوار۔ثناء بلوچ اور سردارنوراحمد بنگلزئی نے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نجگور: پنجگور تحصیل پروم کے علاقے سورین میں پیک اپ گاڈی کو حادثہ دوکمسن طالب علم جاں بحق ایک بچی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور سے پروم جاتے ہوئے ایرانی دوہزار پیک اپ گاڈی تحصیل پروم کے علاقے سورین میں بے قابو ہوکر الٹ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاغی: ضلع چاغی میں حالیہ بارشوں نے یونین کونسل چلغازئی کے علاقے چل گزئی میں بھی تبائی مچا دی،گندم،انار،روحی کے کھڑی فصلیں تباہ ڈیم بھی پانی سے بھر گیا ہے ایک ہی بارش کے بعد ڈیم ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوگیا، اہل علاقہ میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : محکمہ تعلیم بلوچستان نے دو خواتین اساتذہ سمیت چار معلمین کو ملازمت سے برخاست کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے رہائشی اعجازاحمد عمرانی نے وڈیرہ علی بخش عمرانی پراپنے دوبھائیوں کو قتل کرنے کا الزا م لگاتے ہوئے عدالت عالیہ سے پولیس کی ملزم کیساتھ برتے جانے والے نرم رویئے کانوٹس لینے اور کیس کی تحقیقات معتبرادارے یاکرائم برانچ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: مچھ مہنگائی بے قابو اشیاء خوردنوش کی قیمتیں قوت خرید سے باہر گوشت کھانا خواب بن گیا فروٹ سبزیاں اور مشروبات کی قیمتیں بھی آسمان کو پہنچ گئی درزی اور حمام مالکان بھی لوٹ مار میں مصروف شہری منافع خور مافیا کے رحم وکرم پر انتظامیہ خاموش پوچھنے والا کوئی نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جاری مالی سال کے لئے حکومتی سطح پر ادویات اورآلات جراحی کی خریداری کے عمل میں غیر ضروری تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کو معاملے کی انکوائری کی ہدایت کی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب : سیکریٹری صنعت و تجارت حکومت بلوچستان نے لیڈا آفس کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد لیڈا کے مجوزہ منصوبے اسپیشل اکنامک زون حب کے بارے میں حکمت عملی کے تعین کے ساتھ ساتھ تجاویز پر غور کرنا تھا۔ لیڈا کے مینیجنگ ڈائریکٹر محمد اسلم ترین نے سیکریٹری صنعت کا استقبال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اور مشینری کی خریداری کا معاملہ التواء کا شکار،رواں مالی سال کے پونے 2 ارب روپے کے فنڈز لیپس اور ہسپتالوں میں ادویات ناپید ہونے کا خدشہ پید ا ہوگیا۔