جرمنی نے ملک میں بڑھتے جرائم کا ذمہ دار افغان مہاجرین کو قرار دے دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


برلن: ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر جرمن حکام نے ایک بار پھر افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی افغان تارکین وطن کے ایک گروہ کو جرمنی سے افغانستان ڈیپورٹ کیا گیا تھا، جبکہ حکام نے دیگر مہاجرین کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



پی پی ایل کا سند ھ کے علاقے گمبٹ سے گیس کی دریافت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ (اے آر او ایل) کے ساتھ مل کر ضلع سانگھڑ، صوبہء سند ھ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک(2568-18 ) کے دریافتی کنوئیں ہدف X-1 (ST)سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کر دیاہے۔



آواران،پیاز فرائی کرنے کے کارخانے کا افتتاح

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: دورافتادہ اور کم ترقی یافتہ علاقوں میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے سلسلے میں پاک فوج نے حکومت بلوچستان کے تعاون سے آواران میں پیاز فرائی کرنے کے کارخانے کا افتتاح کر دیا ہے ۔ ایسے کئی اور کارخانے آئندہ آنے والے دنوں میں لگائے جائیں گے ۔



والد اور بھائیوں کو بازیاب کرایا جائے، طیبہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے کلی شیخان کی رہائشی طیبہ بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ تیس نومبر کو ان کے بھائیوں جیئند بنگلزئی ،حسنین اور ان کے والد عبدالقیوم کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراداپنے ہمراہ لے گئے تھے ۔



تشدد ومہم جوئی کیخلاف ہیں ، جیئند کو بازیاب کیا جائے، ظریف رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلو چ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ظریف رند نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جیئند بلوچ اسکے بھائی حسنین بلوچ اور والد عبدالقیوم بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔



کرتار پور سرحد کھولنے کا خیر مقدم ، افغان سرحد پر بھی سہولیات دی جائیں ، سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہوئی کہ کر تار پور سر حد کھولنے سے ہمسایہ ممالک کے درمیان اچھے تعلقات استوار ہونگے کر تار پور سرحد کے ساتھ ساتھ افغانستان کیساتھ بھی اسی طرح معاملات رکھنے چا ہئے پاک افغان سر حد کیساتھ تا جروں کو یہی سہولیات فراہم کی جائے جس طرح واہگہ اور کر تار پور سر حد پر تا جروں کو سہولیات فراہم کی گئی ہے ۔



بلوچستان میں 3لاکھ 40ہزار مہاجرین مقیم ہے، افغان رفیو جیز کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: افغان رفیو جیز کمشنر ارباب طالب نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 3 لاکھ چالیس ہزار مہا جرین مقیم ہے مختلف اداروں اور فورمز پر لاکھوں کی تعداد بتانے جانے میں کوئی صداقت نہیں ہے وفاقی حکومت کو تجاویز سے آگاہ کرینگے ۔



بشری رند کی پارٹی میں کوئی حیثیت نہیں ، بی اے پی سے مستعفی ہورہا ہوں جلد باقی دوست بھی تقلید کرینگے ، امان نوتیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر سخی میر امان اﷲ نوتیزئی نے وزیراعلیٰ کی ترجمان ایم پی اے بشریٰ رند کے انکے پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بارے میں دیئے گئے۔



کرتار پور کو ریڈ ور قادیانیوں کو قادیان تک مختصر راستہ دینے کی کوشش ہے ، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیرسینیترمولانافیض محمدنے کہاہے کہ کرتارپورکوریڈورکھلنے سے بظاہرسیکھ یاتریوں کوفائدہ ہوگالیکن پس پردہ قادیانیوں کوقادیان تک مختصرراستہ دینے کی راہ ہموارکی گئی،حکومت نے سکھ یاتری کوسہولت دینے کی آڑمیں قادیانی کوراستہ دیا۔